مبارکباد خوشی، محسن بن گئی؟

جہانزیب

محفلین
ہماری ایک نئی رکن، جنہوں‌ نے تعارف کے بغیر ہی محسن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ، کو مبارک ہو ۔
رفتار سے لگتا ہے کہ شمشاد بھائی اب چند دنوں‌ تک ہی دوسرے نمبر پر آنے والے ہیں‌ :mrgreen:
 

فہیم

لائبریرین
میری جانب سے بھی مبارک قبول فرمائیں:)
کم بولنے پر ہی آپ نے 2 دن میں سنچری مار دی
اگر زیادہ بولنے پر آئیں گی تو :rolleyes:
 

خوشی

محفلین
اے لو ابھی تو میں ٹک کے بیٹھی بھی نہیں مجھے محسن بھی بنا لیا مگر میں‌تو خوشی ہوں محسن کیسے ہو سکتی ہوں محسنہ کہیں تو بات بھی ہے

ویسے شکریہ سب کا تھبا سااااااااااااااااااااا
 

ظفری

لائبریرین
میں ہانپتا کانپتا ، دوڑا دوڑا اس دھاگے کی طرف آیا ۔ کہ محسن بھائی کو کیا ہوگیا ہے کہ پہلے تو انہوں نے کبھی نہیں بتایا کہ وہ خوشی بھی رہے ہیں ۔ :grin:
پر یہاں آکر معلوم ہوا کہ یہ دھاگہ نئی ممبر خوشی کے 100 پوسٹ مکمل ہونے کے حوالے سے دیا گیا ہے ۔ سو یہ دیکھ کر جان میں جان آئی ۔;)
چلیں لگے ہاتھوں خوشی جی کو مبارکباد بھی دیدوں ۔ ویسے ان کا تعارف ابھی تک حاصل نہیں ہوسکا ہے ۔ :rolleyes:
 

خوشی

محفلین
شکریہ مگر تعارف کیسے دوں اور کہاں جا کرررررررررررررررررررررررررررررررررررررر
 

ظفری

لائبریرین
شکریہ مگر تعارف کیسے دوں اور کہاں جا کرررررررررررررررررررررررررررررررررررررر
لجیئے اس لنک پر کلک کجیئے ۔ اور ایک دو تعارف کی تھریڈ پڑھکر اندازہ لگایئے کہ یہاں تعارف سے کیا مراد ہے ۔ اور پھر نیا موضوع پر جاکر کلک کجیئے اور اپنا تعارف کا ٹاپک تخلیق کرکے وہاں اپنا تعارف دے دیجیئے ۔ بس اتنی سی بات ہے ۔ :)

http://www.urduweb.org/mehfil/forumdisplay.php?f=39
 

ظفری

لائبریرین
چلیں لنک پر کلک کرکے وہاں دوسروں کے تعارف کے ٹاپک پڑھیئے امید ہے افاقہ ہوگا ۔۔۔ ممم ۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ تعارف کے بارے میں کچھ اندازہ ہوجائے گا ۔ :hatoff:
 

فاروقی

معطل
توبہ توبہ۔۔۔۔۔۔۔جہانزیب ۔۔ہیڈنگ تو سہی دیا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں سمجھا خوشی “محسن حجازی“ کی طرح بن گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو بہ توبہ۔۔۔۔۔۔۔......

ہماری طرف سے مبارک ہو آپ کو خوشی صاحبہ
 

مغزل

محفلین
خوشی خوشی کہ نجانے اداس اداس گیا
خدا رمیدہ بالآخر خدا کے پاس گیا ۔۔

خوشی کے آنے کی خوشی ابھی خوش فہمی کو تھی کہ خوشی کے محسن ہونے کی خوش خبری ملی
اب خوشی کے بارے میں یہ طے کرنا کہ خوشی خوشی ہی ہے یا محسنہ بھی تو ۔۔ مجھ خوش فکر
کو خوش مزاجی و خوش دلی سے قبول کرنا پڑے گا ۔۔ کہ

خوشی خوشی ہے میاں اور خوشی ہے محسن بھی

خوشی بٹیا۔ خوش آمدید، اور خوش کن رفتار ہے مراسلات کی
محسن ہونے کا قلمدان مبارک ۔۔ خوش رہو سلامت رہو ۔۔
( ہاں تعارف کا شعبہ ادھار رہا ۔۔ بشرطِ فرصت)
خوش نام
م۔م۔مغل
 
خوشی! آپ کو اتنی جلدی اس عہدے پر پہنچا بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ امید ہے کہ اسی رفتار سے محفل پر کامیابی کے جھنڈے گاڑتی رہیں گی۔
 

زونی

محفلین
ارے خوشی آپ اتنی جلدی مھسن ہو گئیں ، بہت مبارک ہو اور امید ھے کہ آپ کے ساتھ ہمیں بھی جلد ہی منفرد ہونا پڑے گا :grin:
 

خوشی

محفلین
شششکریہ سب مبارک دینے والوں کا اب یہ بھی بتا دیں کہ محسن بننے کا فائدہ کیا ھو گا مبارک باد ملنے کے علاوہ
 
Top