خوشی
محفلین
جون کا مہینہ مصروف گزرا ۔ اب فرصت مل جاتی ہے
مگر میں تو کافی مصروف ہونے والی ہوں ا گلے دنوں میں
جون کا مہینہ مصروف گزرا ۔ اب فرصت مل جاتی ہے
جی جی
مگر اتنی کنجوسی بھی اچھی نہیں ہوتی ،
مگر میں تو کافی مسروف ہونے والی ہوں ا گلے دنوں میں
خود کی جائے تو کفایت شعاری دوسرا کرے تو اسے کنجوسی ہی کہتے ھیں امین فہیم جی
بہت بہت مبارک ہو اپیا۔ ویسے ان دنوں آپ ہم سے بھی زیادہ سست واقع ہوئی ہیں۔
بہت بہت مبارک دس ہزار پیغام لکھنے پر
بہت بہت مبارک ہو خوشی اپیا
بہت خوب۔۔۔
بہت شکریہ سعود ، خیر مبارک ، میں تو ویسے بھی آپ سے زیادہ سست ہوں
میں پچھلے دنوں کچھ مصروف رہی ، ویسے بھی اس محفل میں میری رفتار سست رہی میں مانتی ہوں ، اور ہاں شکریہ دیوان کے لئے مگر ا سکی بات اس محفل میں
اگر آپ کو کسی سبب دیوان کا ذکر یہاں مناسب نہیں لگتا تو ہم معذرت خواہ ہیں۔
اگر آپ کو کسی سبب دیوان کا ذکر یہاں مناسب نہیں لگتا تو ہم معذرت خواہ ہیں۔
میری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔ ۔
رات میں نے دیکھا تھا تھریڈ مگر نہ دے سکی پیراسٹامول لے کر سوگئی تھی تھکاوٹ ۔۔
ویسے بہت جلدی جلدی آپ دس ہزار تک پہنچ آئیں ہیں ۔۔ ایسے ہی آتیں رہئیے گا میرے برابر برابر بن جائیے ۔ ۔