مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

فہیم

لائبریرین
محفل کی منفرد ترین رکن۔
محترمہ خوشی (ویسے تو کبھی خوشی کبھی غم زیادہ سوٹ کرتا ہے:tongue:) کے پیغامات کی تعداد 5000 تک پہنچ چکی ہے۔
مٹھائی یا نمکین تو انہوں نے کچھ کھلانا نہیں اس خوشی میں بھی۔

لیکن ہم نے سوچا چلو ہم ہی خوشی خوشی مبارک باد پیش کردیں۔


خوشی جی پہلے تو ہمارا خوشی بھرا آداب قبول کیجئے۔
اور آپ کو منفرد کا عہدہ پانے کی بہت بہت مبارک باد


:):):):):)
:star::star::star::star::star:
 
میں کہنے والا تھا فہیم بھائی سے کہ ایک تھریڈ کھولنا ہے پر بھلا ہو کہ از خود سوجھ گیا۔

اللہ ان کی رفتار کو مزید تیز کرے اور محفل میں ان کے دم سے رونق کو دوبالا کرے۔
 

الف عین

لائبریرین
خوشی خوشی میں بھی خوشی کو منفرد ہونے کی مبارکباد دے دوں۔
جی ہاں محمود۔ یہ پانچ ہزاری منصب ہوتا ہے محفل کا۔
 

خوشی

محفلین
محفل کی منفرد ترین رکن۔
محترمہ خوشی (ویسے تو کبھی خوشی کبھی غم زیادہ سوٹ کرتا ہے:tongue:) کے پیغامات کی تعداد 5000 تک پہنچ چکی ہے۔
مٹھائی یا نمکین تو انہوں نے کچھ کھلانا نہیں اس خوشی میں بھی۔

لیکن ہم نے سوچا چلو ہم ہی خوشی خوشی مبارک باد پیش کردیں۔


خوشی جی پہلے تو ہمارا خوشی بھرا آداب قبول کیجئے۔
اور آپ کو منفرد کا عہدہ پانے کی بہت بہت مبارک باد


:):):):):)
:star::star::star::star::star:

خیر مبارک امین فہیم جی ان پیغامات کو یہاں تک پہنچانے میں‌آپ کا بھی بہت بڑا ہاتھ ھے یہ الگ بات ھے آپ آج کل کہیں نظر نہیں‌اتے

بہت شکریہ آپ کا ،مجھے لگتا ھے آپ سے ہی زیادہ گپ شپ رہی ھے
مٹھائی کہاں بھجواؤں یہ بتا دیں
ویسے یہ منفرد تعریفی معنوں میں ھے یا ،،،،،،،
 

خوشی

محفلین
میں کہنے والا تھا فہیم بھائی سے کہ ایک تھریڈ کھولنا ہے پر بھلا ہو کہ از خود سوجھ گیا۔

اللہ ان کی رفتار کو مزید تیز کرے اور محفل میں ان کے دم سے رونق کو دوبالا کرے۔

سعود جی‌آپ کا بہت شکریہ کہ‌آج کل اس محفل میں پھر سے میری آمد آپ کی مرہون منت ھے، میں‌آپ کی بے حد شکر گزار ہوں کہ مجھے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ، آپ سے جو بھی پوچھا آپ نے اس کا تفصیلا جواب دیا
 
Top