استاد جی آپ کے اس جملے پر میری ہنسی نہیں رک رہی کیا خوب جملہ ہے جنابمبارک ہو خلیل میاں۔ پانچ ہزار فاختائیں مل گئی ہیں!!
واقعی یہ حقیقت ہے۔ہمارے بھیا کو بہت بہت بہت بہت مبارک ۔۔۔۔۔۔آپکی تحاریر ہیں ہی ایسی کہ جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔ہم نےہمیشہ ایک مرتبہ پڑھنے میں تشنگی محسوس کی دوبارہ پڑھا لطف دوبالا ہوا۔۔۔۔ اتنا تو ہم لکھ نہیں پاتے پر کوشش کرتے ہیں کہ آپ کے شایانِ شان تعریف کی جائے ۔۔۔
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ڈھیروں داد و تحسین ۔۔۔۔۔