میں نے ہی زندگی میں بھرا تھا خوشی کا رنگ جادو مجھی پہ گردشِ دوراں کا چل گیا (شکیل بدایونی)
نظام الدین محفلین فروری 10، 2015 #1 میں نے ہی زندگی میں بھرا تھا خوشی کا رنگ جادو مجھی پہ گردشِ دوراں کا چل گیا (شکیل بدایونی)
bilal260 محفلین فروری 10، 2015 #2 واہ جی واہ چھا گئے او پینٹر جی۔ خودآپ اپنے دام میں صیاد آگیا۔کچھ ایسا ہی ہوا ہے آپ کے ساتھ۔ او شاعری تو شکیل بدایونی کی ہے ۔تو یہ باتیں شکیل صاحب کو بتا دینا ۔
واہ جی واہ چھا گئے او پینٹر جی۔ خودآپ اپنے دام میں صیاد آگیا۔کچھ ایسا ہی ہوا ہے آپ کے ساتھ۔ او شاعری تو شکیل بدایونی کی ہے ۔تو یہ باتیں شکیل صاحب کو بتا دینا ۔