شکریہ سعود
افو اس تھریڈ کی کیا ضرورت تھی۔
سعود ابھی بھی کافی مشکل لگ رہا ہے سب کچھ
اب نئے تھریڈز کیسے بناتے ہیں؟
سب نئے اور پرانے دوستوں کو السلام علیکم
شکریہ سعود
افو اس تھریڈ کی کیا ضرورت تھی۔
سعود ابھی بھی کافی مشکل لگ رہا ہے سب کچھ
اب نئے تھریڈز کیسے بناتے ہیں؟
سب نئے اور پرانے دوستوں کو السلام علیکم
تھینکس اے لاٹ مقدس
نائس نک
نبیل بھائی سچ میں بہت مشکل لگ رہا ہے ابھی بھی بلکہ یہاں آنے میں دیر اسی لیے ہوئی کہ میرا پاسورڈ ہی نہیں لگ رہا تھا
سعود میں بالکل خود ہو یہاں نیا ممبر سمجھ رہی ہوں بلکہ گجنی پارٹ ٹو کہ مجھے اب کوٹ کرنا بھی بھول گیا ہے
سعود بھیا آپ کو آپی کہہ رہے ہیں تو آئی شڈ سئے اٹ ٹو
تعبیر آپی یہ میرا نک نہیں ہے اٹس مائی رئیل نیم
شکریہ سعود
افو اس تھریڈ کی کیا ضرورت تھی۔
سعود ابھی بھی کافی مشکل لگ رہا ہے سب کچھ
اب نئے تھریڈز کیسے بناتے ہیں؟
سب نئے اور پرانے دوستوں کو السلام علیکم
وعلیکم السلام
امید ہے کہ مجھے پہنچانتی ہونگی۔
کیسی ہیں آپ
نہیں تو
کون ہیں آپ؟؟؟
کیسی ہوں میں؟؟؟کا اچھے سے پتہ تو ہے آپکو کہ بہت بری ہوں
لال مرچ سمجھ لیں
اور یہ برا ہونے پر روشنی ڈالی جائے
کیونکر بری ہیں
ویسے فہیم آپ لال مرچ کب اور کیسے ہوگئے اور ہاں آپ کو بھی ویلکم بیک
آپ بھی تو غائب تھے نا محفل سے
روشنی نہیں دالی جا رہی
ویسے فہیم آپ لال مرچ کب اور کیسے ہوگئے اور ہاں آپ کو بھی ویلکم بیک
آپ بھی تو غائب تھے نا محفل سے
روشنی نہیں دالی جا رہی
جب سے ہیلن نے صدمہ دیا ہے۔
شکریہ زیکویلکم بیک تعبیر.
ویلکم بیک تعبیر.
اب یہ ہیلن کون ہے فہیمجب سے ہیلن نے صدمہ دیا ہے۔