تعارف خوش آمدید دلشاد محور

امر شہزاد

محفلین
محفل میں ہمارے ساتھ ایک اور شاعر بھائی کا اضافہ ہو چکا ہے۔

دلشاد محور صاحب بہت خاموشی سے آئے ہیں، شاعر ہیں، نرالے کام کریں گے۔

خوش آمدیدمحور!

امید ہے آپ سے بہت کچھ سننا پڑے گا:grin::grin::grin:
 

محمد وارث

لائبریرین
اردو محفل پر خوش آمدید جناب دلشاد محور صاحب، مجھے بہت خوشی ہوئی کہ ہماری محفل میں ایک اور سخنور کا اضافہ ہو گیا، امید ہے جلد ہی اپنے کلام سے ہمیں نوازیں گے۔
 
[font="urdu_umad_nastaliq"]
انشا اللہ ایسا ہی ہو گا۔

جڈاں‌میں جھیاں‌محور گول گھنیں میں‌محور نہ سڈویساں‌
تیکوں محور مل جے محور گیا تیڈے محور پیر دھویساں‌
ہک محور گول کروڑاں وچ ملی ہک محور من ویساں‌
تئیں‌محور محور کرنا پے تیکوں‌محور یاد ڈیسواں‌
سرائیکی شاعر دلشاد محور
[/font]
 
ویسے میں موصوف کو محفل میں ان کے پہلے پیغام کے فوراً بعد خوش آمدید کہہ چکا ہوں پھر بھی ایک بار یہاں بھی سہی۔ :)

موصوف کچھ تعارف کے سلسلے کو مزید آگے بڑھائیں۔ :)
 
Top