نہیں نہیں بالکل ایسا مت کرنامیں بھی ناراض ہوجاؤں
سوچ رہی ہوں نا سب نخرے دیکھیں گےنہیں نہیں بالکل ایسا مت کرنا
ہو جاؤ سوائے میرے۔میں بھی ناراض ہوجاؤں
بعد میں ہونگی ناراضہو جاؤ سوائے میرے۔
خوش آمدید بہنا۔میرے پیارے بھیا ابن سعید اور تمام محفلین کی خدمت میں سلام
بھیا آپ کا مان کیسے توڑ سکتی ہوں میں بھلا ۔ ۔
آپ نے آواز دی آپ نے پکارا اور لیجیے آپ کی بہن حاضر ہے ۔ ۔ ۔ ۔
گلے شکوے اپنوں ہی سے ہوتے ہیں بھیا
اور اپنے ہی یہ گلے شکوے دور بھی کرتے ہیں، پھر بہنوں بھائیوں میں تو یہ سب چلتا رہتا ہے ناں، کبھی بہن بھائی سے تو کبھی بھائی بہن سے روٹھتا ہے (ویسے زیادہ تر بہنیں ہی بھائیوں سے روٹھتی ہیں ،لاڈ اٹھواتی ہیں لاڈلی جو ہوتی ہیں اپنے بھیا کی) اور مجھے اپنے بھیا پر ناز ہے
مغزل محمود بھی آےگا محفل میں لیکن آج کل اس کی طبیعت بہت ناساز ہے اور ایک ہاتھ میں
ہیئر لائن فریکچر ہے۔آپ سب سے محمود کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔فل
انشاءاللہ محفل پہ ہمارا آنا جانا لگا رہے گا۔
بالکل بھی نہیں@ملائکہمیں بھی ناراض ہوجاؤں
واپسی خوش آمدید
میں جب سےمحفل میں شریک ہوا تب ہی سے شاید یہ دونوں حضرات نہیں آ رہے یا شاید میرے شروع کے دنوں میں بھائی صاحب کا آنا جانا تھا پر بہت کم، پر گاہے بگاہے ان دونوں میں سے کسی کی کوئی تحریر یا کے متعلق کوئی بات ضرور نظر سے گزرتی رہی۔
آج محفلین کی ملاقات میں بھی کسی بات سے مجھے آپ دونوں یاد آئے تو میں نے پوچھا بھی کہ بھئی وہ میرے آنے سے پہلے ایک ہنسوں کا جوڑا ہوا کرتا تھا محفل پہ کیوں غائب ہے تو محمود بھائی کا پتہ چلا کہ ان کا ایکسیڈینٹ ہوا تھا اور اسی طرح کی دوسری مصروفیات آڑے رہی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ آپ دونوں کی تمام مشکلات دور فرمائے آپ کے لیے آسانیاں، خوشیاں اور راحتوں کے سامان پیدا کرے اور رزق کی کشادگی عطا فرمائے ۔ آمین۔
محمود صاحب کو اللہ پاک مکمل صحت سے نوازیں.............جلد
آمین