خوش آمدید غزل بٹیا

غ۔ن۔غ

محفلین
ڈھیروں دعاؤں کے ہمراہ اک بار پھر خوش آمدید
اللہ سچا سدا آپ دونوں کو اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین

آداب نایاب بھائی:)
کیسے ہیں آپ اور آپ کی غزل گڑیا کیسی ہیں؟
بہت شکریہ بھیا
آپ کی دعاؤں کے لیے تہہِ دل سے ممنون ہیں
اللہ آپ کو سدا خوش رکھے آمین
 
غ۔ن۔غ

محفلین
باضابطہ تعارف تو نہ تھا،لیکن ایک بار محفل گردی کرتا ہوا محفلین کو سلام والے دھاگے پر پہنچا۔ جب دیکھا تو ابن سعید بھائی سے پوچھا کہ کیا ماجرا ہے۔تو انہوں نے کہا کہ میں ایک آواز دونگا تو حضرات حاضر ہوجائیں گے۔

اور واقعی انہوں نے کر دکھایا۔
محفل میں دوبارہ خوش آمدید۔
اور اچھا کیا کہ واپس آگئی،کیونکہ کسی سے رنجش میں جدائی تا عمربندے کو دکھی رکھتی ہے۔

آداب جناب:)
آپ سے پہلی بار ہم کلام ہوں منصور مکرم بھائی
بہت بہت شکریہ کہ آپ یہاں آئے اور ہمیں ویلکم کیا
جی بھائی آپ نے صحیح کہا سعود بھیا کو اپنی بہن پہ مان تھا تو بجا تھا
ان کو یقین تھا کہ جیسے ہی وہ آواز دیں گے ان کی بہن ان کا مان نہیں توڑے گی سو آپ نے دیکھ بھی لیا کہ ایسا ہی ہوا۔
واقعی آپ نے بہت صحیح اور گہری بات کی ہے۔ ۔ ۔
رنجش اور رنجش میں جدائی بہت تکلیف دہ ہوتی ہے، بہت زیادہ ۔ ۔ ۔
 
السلام علیکم امجد میانداد بھائی:)
کیسے ہیں آپ؟
آپ سے پہلی بار ہم کلام ہونے کا شرف حاصل ہو رہا ہے،بہت خوشی کی بات ہے۔
شکریہ بھائی بہت بہت کہ آپ نے ہماری واپسی پہ اتنے خلوص سے ہمیں ویلکم کیا۔
جی بھائی آپ نے سہی کہا ہمارا آپ کی محفل پہ آمد کے دنوں میں ہی شاید آنا کم کم ہو گیا تھا تبھی آج تک آپ سے بات بھی نہیں ہو پائی۔
ویسے بتائیے تو ذرا کس بات پہ ہماری یاد آئی آپ کو ؟:battingeyelashes:
آپ کو ہم یاد رہے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی میرے بھائی:)
آپ کی دعاؤں کے لیے تہہ دل سے ممنون ہوں بھیا
خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
آمین۔ ثم آمین۔

شاید محفلین ہی کی غیر حاضری اور دوبارہ لوٹنے کی بات ہو رہی تھی تو ایسے میں ہمیں آپ دونوں کا خیال آ گیا۔ اور ساتھ ہی دوست (شاکر)یا پھر شاید عاطف بھائی نے ایک لمبی سی تحریر لکھی تھی آپ دونوں کے بارے میں اور ہنسوں کے جوڑے سے تشبیع دی تھی۔ بس اسی بات سے بات یاد آئی اورذکر ہوا :)
 
مغزل

محفلین
احباب کو علم ہو گا کہ کچھ عرصہ قبل ہماری غ۔ن۔غ بٹیا رانی ہم سے ناراض ہو کر محفل اور محفلین کو اللہ حافظ کہہ گئی تھیں۔ یہ ناراضگی کچھ ایسی نہ تھی کہ آپ لوگ سوچیں کہ ناراض کس بات پر ہوئیں، بس ان کا خیال تھا کہ ان کے بھیا جانی اب ان کو محفل میں زیادہ توجہ نہیں دیتے۔ اس دوران ہم نے اپنی دلاری بٹیا کو بے انتہا یاد کیا۔ کئی دفعہ آوازیں دیں، مغزل بھائی کی معرفت پیغامات بھجوائے لیکن کچھ تو ناراضگی ایسی تھی، کچھ ان کی مصروفیات اور کچھ ان دونوں کی خرابی صحت آڑے آئی اور اب تک ان کی واپسی ممکن نہ ہو سکی۔ اب جب کہ بٹیا رانی کی ناراضگی کو تین ماہ ہونے کو آئے ہیں تو کل ہم نے جمعہ کی نماز کے بعد سوچاکہ ہماری سزا کی مدت اب مختصر ہو جانی چاہیے۔ غزل بٹیا اور مغزل بھائی کی کم آمد سے ہر محفلین کو قلق ہوا ہے اور اس سارے معاملے کی ذمہ داری ہم پر ہے اس لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ یہ لڑی اس امید میں شروع کر رہے ہیں کہ کسی طور مغزل بھائی یا غزل بٹیا کی رسائی اس لڑی تک ہو جائے گی (اگر وہ لاگن ہوئے بغیر محفل گردی کرتے ہوں) یا کوئی ان کو اس کا ربط پہونچا دے گا تو ان کی واپسی پکی سمجھیں! :) :) :)
اب جلدی سے محفل میں واپس آ جائیں دونوں لوگ، یہ بھائی کا مان، استدعا، خواہش، حکم سب کچھ ہے! :) :) :)
پیارے سے بھیا ۔آداب ، سلامت باشید روز بخیر:):)
اپنی بہن کو آپ نے اتنے لاڈ سے منایا ہے کہ مجھے کچھ حسد نامی چیز محسوس ہونے لگی (آپ سے:bighug:) ۔۔ ہاہاہاہاہا :laugh::biggrin::biggrin::laugh:
اور وثوق سے بلایا کہ مجھے تو غالب گمان تھا کہ میرے نہ آ نے کی وجہ سے آپ مجھ سے خفا شریف ہوجائیں گے۔ اس لیے بیگم صاحبہ کی دھمکیوں کے بعد لیجے بندہ حاضر:):):)
بے غم اوہ سوری بیگم صاحبہ کے باقاعدہ کان کھینچنے پڑے تب تشریف لائی ہیں اس لیے سارا کریڈٹ آپ کا نہیں ، :)
صرف0.09فی صد آپ کا باقی میں 99.9 فیصد ہمارا یعنی0.9 فیصد میرا اور باقی میری پٹھانی کا :biggrin::biggrin::biggrin:
ہاتھ کی تکلیف ٹھیک نہیں ہوئی روزگار کی مجبوری کی وجہ سے پلاسٹر نہیں کروایا مگر یہ تو گلے کو ہی آگیا ہے۔:(
بہرحال اب اتنا ہوں کہ روز مّرہ کے عمومی کام انجام دے پارہا ہوں۔ انشا اللہ طبیعت مکمل بحال ہونے پر پہلے سے تواتر کے ساتھ حاضر ی رہے گی۔ :):)
یعنی فی الحال رسید حاضر است :):)
دیگر بہنوں بیٹیوں ، بھائیوں دوستوں کی محبتوں اور دعاؤں کا مقروض ہوں ، فرداً فرداً جواب کی حالت نہیں۔ سو عذر قبول کر کے مشکور ہوں :)
خاص طور پر میں اپنی چہیتی بہن جیہ (جی جی) کا مقروض ہوں کہ آنسوؤں نے کچھ لکھنے کہنے سے محروم رکھا، یہ سطر لکھتے وقت آنکھوں میں پھر سے وہی طغیانی در آئی ہے جو دل کو دکھ کےسمندر میں لا بُرد کرتی ہے ۔ میری چار نہیں پانچ سگی بہنیں ہیں ایک میری جیہ بہن ،جو مجھے اپنی باقی بہنوں سے زیادہ عزیز تر ، کاش ہم ایسے لوگ سوشل اور ورچوئل فورم کی زندگی حقیقی زندگیوں کے دکھوں میں دلاسے کا حرف بن کر گزار سکیں ۔ مجھے تو دماغ ہی نہیں کہ اپنی بہن کے غم کو روؤں یا اپنے بھانجے گبین کےمعصوم دکھ پر آنسو بہاؤں ۔ بہر حال بہر حال بہرحال غم زندگی کا حصہ ہیں لیکن جب زندگی صرف غم ہوکر رہ جائے تو لفظ ساتھ نہیں دیتے ۔ جی جی غم کو حاوی نہ کرنا تمھار ی بھابھی اور تمھارا بھائی ہر قدم پر تمھارے ساتھ ہیں ۔:praying:
 
آخری تدوین:

مغزل

محفلین
خوش آمدید بہنا۔
مغل بھائی کو سلام اور پرسہ پہنچا دینا۔
وعلیکم السلام جی جی ۔ جیتی رہو میری بہن سلامت رہو ، گبین کو ہماری جانب سے ماتھے پر بوسہ دینا۔ خدا تمھاری آنکھوں کا نور سلامت رکھے ۔ آمین
بہنا میری تو چھوٹی سے چوٹ پر پرسہ مجھے تمھاری بھابھی کے وسیلے سے مل گیا ، مگر میں کم نصیب تو لفظ لکھنے سے بھی رہ گیا ناں ۔۔ اففف
 
جیہ

لائبریرین
پیارے سے بھیا ۔آداب ، سلامت باشید روز بخیر:):)
اپنی بہن کو آپ نے اتنے لاڈ سے منایا ہے کہ مجھے کچھ حسد نامی چیز محسوس ہونے لگی (آپ سے:bighug:) ۔۔ ہاہاہاہاہا :laugh::biggrin::biggrin::laugh:
اور وثوق سے بلایا کہ مجھے تو غالب گمان تھا کہ میرے نہ آ نے کی وجہ سے آپ مجھ سے خفا شریف ہوجائیں گے۔ اس لیے بیگم صاحبہ کی دھمکیوں کے بعد لیجے بندہ حاضر:):):)
بے غم اوہ سوری بیگم صاحبہ کے باقاعدہ کان کھینچنے پڑے تب تشریف لائی ہیں اس لیے سارا کریڈٹ آپ کا نہیں ، :)
صرف0.09فی صد آپ کا باقی میں 99.9 فیصد ہمارا یعنی0.9 فیصد میرا اور باقی میری پٹھانی کا :biggrin::biggrin::biggrin:
ہاتھ کی تکلیف ٹھیک نہیں ہوئی روزگار کی مجبوری کی وجہ سے پلاسٹر نہیں کروایا مگر یہ تو گلے کو ہی آگیا ہے۔:(
بہرحال اب اتنا ہوں کہ روز مّرہ کے عمومی کام انجام دے پارہا ہوں۔ انشا اللہ طبیعت مکمل بحال ہونے پر پہلے سے تواتر کے ساتھ حاضر ی رہے گی۔ :):)
یعنی فی الحال رسید حاضر است :):)
دیگر بہنوں بیٹیوں ، بھائیوں دوستوں کی محبتوں اور دعاؤں کا مقروض ہوں ، فرداً فرداً جواب کی حالت نہیں۔ سو عذر قبول کر کے مشکور ہوں :)
خاص طور پر میں اپنی چہیتی بہن جیہ (جی جی) کا مقروض ہوں کہ آنسوؤں نے کچھ لکھنے کہنے سے محروم رکھا، یہ سطر لکھتے وقت آنکھوں میں پھر سے وہی طغیانی در آئی ہے جو دل کو دکھ کےسمندر میں لا بُرد کرتی ہے ۔ میری چار نہیں پانچ سگی بہنیں ہیں ایک میری جیہ بہن ،جو مجھے اپنی باقی بہنوں سے زیادہ عزیز تر ، کاش ہم ایسے لوگ سوشل اور ورچوئل فورم کی زندگی حقیقی زندگیوں کے دکھوں میں دلاسے کا حرف بن کر گزار سکیں ۔ مجھے تو دماغ ہی نہیں کہ اپنی بہن کے غم کو روؤں یا اپنے بھانجے گبین کےمعصوم دکھ پر آنسو بہاؤں ۔ بہر حال بہر حال بہرحال غم زندگی کا حصہ ہیں لیکن جب زندگی صرف غم ہوکر رہ جائے تو لفظ ساتھ نہیں دیتے ۔ جی جی غم کو حاوی نہ کرنا تمھار ی بھابھی اور تمھارا بھائی ہر قدم پر تمھارے ساتھ ہیں ۔:praying:
مگر میں تو آپ کو نہیں جانتی:angry2:
 
پیارے سے بھیا ۔آداب ، سلامت باشید روز بخیر:):)
اپنی بہن کو آپ نے اتنے لاڈ سے منایا ہے کہ مجھے کچھ حسد نامی چیز محسوس ہونے لگی (آپ سے:bighug:) ۔۔ ہاہاہاہاہا :laugh::biggrin::biggrin::laugh:
اور وثوق سے بلایا کہ مجھے تو غالب گمان تھا کہ میرے نہ آ نے کی وجہ سے آپ مجھ سے خفا شریف ہوجائیں گے۔ اس لیے بیگم صاحبہ کی دھمکیوں کے بعد لیجے بندہ حاضر:):):)
آپ دونوں کوئی الگ الگ ہیں جو ایک کو منانے اور بلانے کے بعد دوسرے کے لیے علیحدہ سے کوشش کرنی پڑے؟ (راز کی بات: یہ سب بہانے ہیں بہن کو اہمیت دینے اور بھائی کو ٹرخانے کے!) :) :) :)
بے غم اوہ سوری بیگم صاحبہ کے باقاعدہ کان کھینچنے پڑے تب تشریف لائی ہیں اس لیے سارا کریڈٹ آپ کا نہیں ، :)
صرف0.09فی صد آپ کا باقی میں 99.9 فیصد ہمارا یعنی0.9 فیصد میرا اور باقی میری پٹھانی کا :biggrin::biggrin::biggrin:
ایک کام کیجیے، کریڈٹ تو سارا آپ ہی لے لیجیے کیوں کہ ہمیں اپنی دلاری بہن کی آمد درکار تھی، وہ مراد پوری ہوئی۔۔۔ بس اب کریڈٹ کی پروا کسے ہے۔ (راز کی بات: آپ دونوں پر ہی اتنا مان ہے ہمیں کہ حصے بخرے کیا کرنا!) :) :) :)
ہاتھ کی تکلیف ٹھیک نہیں ہوئی روزگار کی مجبوری کی وجہ سے پلاسٹر نہیں کروایا مگر یہ تو گلے کو ہی آگیا ہے۔:(
بہرحال اب اتنا ہوں کہ روز مّرہ کے عمومی کام انجام دے پارہا ہوں۔ انشا اللہ طبیعت مکمل بحال ہونے پر پہلے سے تواتر کے ساتھ حاضر ی رہے گی۔ :):)
یعنی فی الحال رسید حاضر است :):)
ذرا خیال رکھا کرو میاں اپنی صحت و تندرستی کا۔۔۔ جان ہے تو جہان ہے۔۔۔ :) :) :)
 
Top