تعارف خوش آمدید ندیم عامر

الف نظامی

لائبریرین
محفل کے نئے رکن بنے ہیں ندیم عامر ، ان کو اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے اردو محفل آپ کو پسند آئے گی ۔ آتے جاتے رہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید جناب ندیم عامر صاحب

راجا صاحب نے آپ کے متعلق بتایا، خوشی ہوئی، لیکن آپ بھی تو آئیں ادھر۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
مرحبایااخی۔
بھائی ندیم عامرآپکواس محفل پررونق افروزہونے پرحوش آمدید۔

اللہ تعالی آپ کو ہروقت خوش وخرم رکھے (آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 

قیصرانی

لائبریرین
خوش آمدید

مرحبا

ست بسم اللہ

جی آیاں‌نوں

Welcome

Tervetulua

نسمکار

یار اور زبانیں بھول گئی ہیں۔ یاد آنے پر لکھ دوں‌گا، برا مت ماننا
 

ماوراء

محفلین
ندیم عامر تو میرا خیال ہے کافی دیر سے یہاں رجسٹر ہیں۔ لیکن بہت کم آتے ہیں۔
خیر میری طرف سے بھی خوش آمدید۔

قیصرانی، ان کا تعلق ڈنمارک سے ہے۔ ڈینش میں خوش آمدید کہیں۔ تو بات بنے۔ :wink:
 

ندیم عامر

محفلین
شکریہ

سب کا بہت بہت شکریہ کہ اتنی گرم جو شی سے خوش آمدید کہا ہے خیر میں آتا جاتا پہلے بھی رہا ہوں بس ذرا اپنا نک نیم استعمال کرتا رہا ہو ں جو کے دیمی ہے قیصرانی بھا ئ تو جانتے ہیں کیونکہ ان نے تو میر ی پوسٹ کے کچھ لنک بھی درست کیے تھے
راجا صا حب کا بہت زیادہ شکریہ کے ان نے اپنا قیمتی ٹائم میر ے لیے نکال کر میرا تعا رف سب ممبرسے کرا یا ایک دفعہ پھر سے سب کا بہت شکریہ اور اس اردو محفل سے میں نے بہت کچھ سکھا ہے اللہ سب کو خو ش رکھے
 

ندیم عامر

محفلین
شکریہ

ہا ں جی قصرانی بھا ئ :)
آپ نے ڈینش میں میں واقع ہی نہیں لکھا لیکن میں ڈینش میں
خوش آمدید کا جواب دے دیتا ہوں
Tak for det

:)
 

الف عین

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
خوش آمدید

مرحبا

ست بسم اللہ

جی آیاں‌نوں

Welcome

Tervetulua

نسمکار

یار اور زبانیں بھول گئی ہیں۔ یاد آنے پر لکھ دوں‌گا، برا مت ماننا
منصور، ہندی میں خوش آمدید کے لئے لفظ ہے سواگت۔ نمسکار کا مطلب تو سلام ہے۔ اکثر سنسکرت میں سواگتم یا سو سواگتم بولا جاتا ہے۔
 
Top