خوش آمدید یا سزا

دس پیغامات کی شرط اور کس کی حوصلہ افزائی کے لئے ہو سکتی ہے۔ آپ نے لازماً یہ بندوبست میری ہی کسی بھلائی کے لئے کیا ہو گا جو مجھے معلوم نہیں۔ خوش رہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جناب آپ اپنا تعارف تو دیں، دس پوسٹیں دس منٹ میں ہو جائیں گی، ایسی کیا بات ہے۔
 
Top