نیرنگ خیال
لائبریرین
خوش رہیئے کہ خوشی تلاش کرنا آپکی اپنی ذمہ داری ہے۔
شمشاد بھائی خوشی تو ڈھونڈنی پڑتی ہے۔ اس تصویر میں وہ بندہ بھی اپنے لیئے خوشی ہی ڈھونڈ رہا۔ یہ تو تلاش کرنی پڑتی ہیں۔ مثال کے طور پر بجلی آنے کی خوشی، روز نہانے کی خوشی اور مہنگا سہی پر ملنے کی خوشی۔۔۔ یہاں تو میں نے پٹرول کے لیئے بھی لمبی لمبی قطاریں دیکھیں ہیں۔ اب یا تو الم بغاوت بلند کیا جائے یا پھر خوش رہنے کی کوششپوری کوشش ہوتی ہے کہ خوش رہا جائے لیکن کبھی لوڈ شیڈنگ، کبھی پانی کی کم یابی، ابھی پیڑول اور مہنگا کر دیا گیا، ان حالات میں کیسے خوش رہا جا سکتا ہے۔
اسی طرح کیایسی کوششیں ہم بھی اکثر کرتے رہتےہیں....(مطلب خوش رہنےکی کوششیں)
مجھے پتہ تھا پہلے سے ہی آپ ایسے ہی پوچھے گیں.اسی لیے میں نےپہلےہی بریکٹ میں لکھ دیاہے .خوش رہنے کی کوششیں.اسی طرح کی
ھا ھا ھا خوش رہیئےمجھے پتہ تھا پہلے سے ہی آپ ایسے ہی پوچھے گیں.اسی لیے میں نےپہلےہی بریکٹ میں لکھ دیاہے .خوش رہنے کی کوششیں.
آمین، بہت شکریہھا ھا ھا خوش رہیئے
پہلے میں یہی لکھنے لگا تھا۔ پر پھر نہ لکھا ۔ ویسے آپ کیا واقعی نجومی ہیں جو آپکو پتہ چل گیا۔آمین، بہت شکریہ
شکر ہےآپ نےنجومی نہیں کہا مجھے
ہمیں سب پتہ ہوتاہے..یہ اور بات ہے کہ ہم کہتے کچھ نہیں.....ہوہوہوہاہاہاہا.....پہلے میں یہی لکھنے لگا تھا۔ پر پھر نہ لکھا ۔ ویسے آپ کیا واقعی نجومی ہیں جو آپکو پتہ چل گیا۔
اب تو یوں لگ رہا کہ جن کا اثر ہے ۔ کسی عامل کو بلاؤںہمیں سب پتہ ہوتاہے..یہ اور بات ہے کہ ہم کہتے کچھ نہیں.....ہوہوہوہاہاہاہا.....
کہو !!!! کیا پریشانی ہے بچہاب تو یوں لگ رہا کہ جن کا اثر ہے ۔ کسی عامل کو بلاؤں
بس کوڑے شاہ مریض ٹھیک تھی گیا اے۔ تہاڈا ناں ای کافی اے۔ کتاں تہاڈا ناں ویوز تاں نئیںکہو !!!! کیا پریشانی ہے بچہ
کوڈے شاہ آووے تے ہر بلا دُڑکی لاوے (فلم کوڈے شاہ۔ رنگیلا)
پاکستان میں تو ویسے بھی ہر گھنٹے دو گھنٹے بعد خوشی منائی جاتی ہے۔شمشاد بھائی خوشی تو ڈھونڈنی پڑتی ہے۔ اس تصویر میں وہ بندہ بھی اپنے لیئے خوشی ہی ڈھونڈ رہا۔ یہ تو تلاش کرنی پڑتی ہیں۔ مثال کے طور پر بجلی آنے کی خوشی، روز نہانے کی خوشی اور مہنگا سہی پر ملنے کی خوشی۔۔۔ یہاں تو میں نے پٹرول کے لیئے بھی لمبی لمبی قطاریں دیکھیں ہیں۔ اب یا تو الم بغاوت بلند کیا جائے یا پھر خوش رہنے کی کوشش