خونی چاندوں کی نمود، صہیونیوں کا پانچ صدیوں سے انتظار

کاشفی

محفلین
خونی چاندوں کی نمود، صہیونیوں کا پانچ صدیوں سے انتظار
291271-Zionistwall-1411787081-769-640x480.JPG

اسلام آباد: سالِ رواں کے آغاز میں جب ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی کہ 15 اپریل سے آسمان پرسرخ چاند گرہن کا آغاز ہونے والا ہے تو ساتھ ہی کار پوریٹ عالمی میڈیا میں نجوم کے ماہرین کے بیانات بھی آنے لگے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس طرح کا گرہن اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب زمیں، سورج اور مریخ ایک ہی قطار میں آ جاتے ہیں۔ اس ترتیب کے نتیجے میں چاند کا رنگ خون کی طرح سرخ ہو جاتا ہے۔ بعض لوگ اس طرح کی خونی رنگت والے چاند کے نظارے کو دنیا کے خاتمے اور حضرت عیسیٰ ؑ کے ظہور کی نشانی قرار دیتے ہیں لیکن ایسے گرہن کے بعد جب چاند سرخ ہو جاتا ہے تو اہل یہود اس کو دنیا کی بادشاہت حاصل ہونے کی سنہری نوید قرار دیتے ہیں۔ خونی چاند گرہن مکمل چاند گرہن کو کہا جاتا ہے۔

مکمل پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔۔
 
arifkarim

معطل
اہل یہود اس کو دنیا کی بادشاہت حاصل ہونے کی سنہری نوید قرار دیتے ہیں۔
اللہ بخشے، صیہونی اور یہود تو پہلے ہی اس دنیا کے بادشاہ ہیں۔ دنیا بھر کے اقتصادی- مالیاتی نظام،ذرائع ابلاغ ، یہاں تک کے سائنسی نوبیل انعامات پر بھی یہود و ہنودکا غلبہ ہے۔ ایسے میں چاند سُرخ نظر آئے یا نیلا، انہیں کیا فرق پڑتا ہے :)
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
تو پھر یہ خبر لگانے والے پیلے پڑ جائیں گے :)
خبر لگانے، شیئر کرنے اور لکھنے میں فرق ہوتا ہے۔۔جو ایک تعصب پسند شخص کو معلوم نہیں ہوتا ہے۔۔ہر وقت اپنی ہانکنے کی نہیں ہورہی ہے۔دوسرے کے پاس بھی بولنے کے لیئے بہت کچھ ہے۔:)

خبر لگانے والے کیا پیلے پڑیں گے۔نیلے رنگ سے سرخ خبر لگانے کے ساتھ ہی کچھ لوگوں کی آنکھیں لال پیلی ہوگئی ہیں۔۔اور ہر وہ جگہ سے نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں ادھر۔۔:)
 
آخری تدوین:
اللہ بخشے، صیہونی اور یہود تو پہلے ہی اس دنیا کے بادشاہ ہیں۔ دنیا بھر کے اقتصادی- مالیاتی نظام،ذرائع ابلاغ ، یہاں تک کے سائنسی نوبیل انعامات پر بھی یہود و ہنودکا غلبہ ہے۔ ایسے میں چاند سُرخ نظر آئے یا نیلا، انہیں کیا فرق پڑتا ہے :)
نہیں تو، وہ کائنات پر حکمرانی کے خواب دیکھتے ہیں۔ :) :)
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے اب یہودیوں کی حکمرانی ہی بنتی ہے کہ مسلمان تو "غیروں" کے ساتھ مل کر مسلمانوں کا ہی مذاق اُڑانے میں پورے ہیں۔ :)
 
arifkarim

معطل
ویسے اب یہودیوں کی حکمرانی ہی بنتی ہے کہ مسلمان تو "غیروں" کے ساتھ مل کر مسلمانوں کا ہی مذاق اُڑانے میں پورے ہیں۔ :)
مسلمان ہیں ہی اس قابل کہ انکا مذاق اڑایا جائے۔ چنیدہ مسلمان ممالک جیسے ترکی، ملائیشیا، امارات وغیرہ کو چھوڑ کر باقی مسلمان حکمرانوں کا ریکارڈ پڑھ لیں۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔

مسلمان کون کون ہے یہاں؟
آپ شاید سوال غلط پوچھ گئے۔ آپکو پوچھنا یہ چاہئے تھا کہ یہاں مہاجر کون کون ہے؟ :)
 
arifkarim

معطل
نہیں تو، وہ کائنات پر حکمرانی کے خواب دیکھتے ہیں۔ :) :)
اسرائیل کا ابھی تک کوئی خلائی جہاز چاند یا مریخ تک نہیں گیا ہے۔ کہیں آپ امریکہ، روس، چین و بھارت کی بات تو نہیں کر رہے جو کرہ ارض سے باہر اپنے اپنے قومی پرچم گاڑھ چکے ہیں؟
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل

کاشفی

محفلین
آپ شاید سوال غلط پوچھ گئے۔ آپکو پوچھنا یہ چاہئے تھا کہ یہاں مہاجر کون کون ہے؟ :)
مجھے کیا پوچھنا چاہیئے تھا کیا نہیں۔شاید یہ آپ نہیں جانتے۔۔کیونکہ شاید آپ نیلے پیلے پڑ گئے ہیں میرے جواب سے۔جو رُخ دوسری طرف موڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔۔:)
کیا میں ایک دوسرا سوال بھی کرسکتا ہوں؟
:)
 
Top