طاھر جاوید
محفلین
خُدا کوئی ساز نہیں
کہ جس کے تاروں کو
آنے والے لمحے جب مرضی ھو
آئیں اور آ کر چھیڑ جائیں
اور اپنی مرضی کی دُھن میں
روز و پہر کے گذرنے کی بشارت میں
لطف اندوز ھوتے رہیں
کہ جس کے تاروں کو
آنے والے لمحے جب مرضی ھو
آئیں اور آ کر چھیڑ جائیں
اور اپنی مرضی کی دُھن میں
روز و پہر کے گذرنے کی بشارت میں
لطف اندوز ھوتے رہیں