ندیم جاویدعثمانی
محفلین
مُقام قلب کیوں رکھا
خُدا نے اپنے رہنے کو؟
بُتوں کو گرکے ٹوٹتے دیکھا
تو!
آج یہ بات بھی سمجھ آئی!
"ندیم جاوید عُثمانی"
خُدا نے اپنے رہنے کو؟
بُتوں کو گرکے ٹوٹتے دیکھا
تو!
آج یہ بات بھی سمجھ آئی!
"ندیم جاوید عُثمانی"