خُشک سردی، نزلہ ، زکام اور گلا خراب ۔۔ اینٹی با ئیوٹکس کب کھا ئیں ؟؟

ابو ہاشم

محفلین
شکریہ
اینٹی بائوتکس سے جہاں تک ممکن ہو بچیں
ادرک کی چائے پیئں
انڈے کھائیں
سیٹرون چائے پیئں
بالکل مُتفق خان بھیا ۔ لیکن جس چائے(سیٹرون چائے) کا آپ ذکر رہے ہیں اس کے بارے میں تھو ڑی سی تفصیل اور اجزائے ترکیبی بھی بتا دیں کیونکہ بہت سے لوگ تو نام پڑھ کے ہی مشکل میں پڑ جائیں گے کہ یہ پتہ نہیں کیا بلا ہے ۔ اب ہر بندہ گوگل بابا کو استعمال کرنا تو نہیں جانتا نا :D
ویڈیو میں یہ تو مسمی جیسا پھل لگ رہا ہے۔ کیا مسمی چائے چل جائے گی؟
 
چلے گی
لیموں بھی چلے گا
کوئی بھی سٹرس پھل چلے گا
چکوترا بھی چلے گا
بلکہ ویب پر اس کا مطلب چکوترا ہی ہے

یہ چائے کراچی میں آغا سپر سے مل جاسکتی ہے۔ نزلہ زکام فلو اور وائرل میں بہت مفید ہے۔ چینی کی جگہ شہد بھِی استعمال کرسکتے ہیں
 
Top