مزمل شیخ بسمل
محفلین
PPIs کے ساتھ سگریٹ کم کردینا کافی فائدہ مند ہوتا ہے۔مجھے تیزابیت تنگ کرتی ہے ڈاکٹر صاحب PPIs سے افاقہ ہے۔
کوئی تین سال پہلے کی بات ہے جب تیزابیت کا مسئلہ شروع ہوا تھا۔ ڈاکٹر نے اومیپرازول لکھی۔ میں نے کچھ عرصہ کھائی۔ اس کے بعد سگریٹ کے کچھ "پیمانے" کم کردیے اور اومیپرازول چھوڑ کر جیلوسل کی گولی اور کھانے کے بعد ٹہلنے کو معمول بنا لیا۔ تب سے اب تک جیلوسل یا ٹرائسل نامی گولی ہی کام کر رہی ہے جو کہ اینٹاسڈ ہے۔ اور پی پی آئز سے کئی گنا بہتر بھی۔
آخری تدوین: