خیال افروز باتیں ۔۔

عندلیب

محفلین
مسائل ہی زندگی کی علامت ہیں ۔ اگر ہمیں ایک بستر پرلٹا دیا جائے اور طویل عرصے تک نہ اٹھنے حکم دیا جائے تو کون ہے جو اس ہدایت پر عمل کرئیگا ۔۔؟ مسائل یکسانیت سے بچاتے ہیں ، زندگی کی حقیقت بتانے کا بہانہ ہیں کھوج پر اکساتے ہیںاور کھوج علم ہے ، علم وہ راستہ ہے جو عرش سے وابستہ ہے ۔۔
جو لوگ مسائل سے گھبرا کر خود کوختم کر لیتے ہیں وہ انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کی توہین کرتے ہیں ۔۔۔
 
Top