نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
پردیسیوں کے لیے سال کے سب سے بوریت بھرے دن " عیدین " کے ہوتے ہیں ۔
منکہ اک پردیسی سو بوریت مجھے کیوں نہ ستاتی ۔ ؟
بوریت دور کرنے کا اس سے بہتر کوئی ذریعہ نہ دکھا کہ
محترم و معصوم سی بٹیاؤں کے بھاری کلام کو تصویر کیا جائے ۔
عید کا تحفہ کہلائے گا ۔ وقت بھی کٹ جائے گا ۔
آپ سب کو دلی دعاؤں بھری عید مبارک
ڈھیروں دعائیں
sadiaok.jpg


laalma.jpg
 

La Alma

لائبریرین
نایاب بھائی .I am really touched، ایک بار پھر آپ کے خلوص کا بہت شکریہ . آپ کو بھی عید مبارک ہو . جزاک اللّه .
 
Top