سب سے پہلے تو خوشآمدید۔ بہت خوب۔ لگتا ہے کہ شمشاد جی کی نظر ابھی نہیں پڑی یہاں
کیا یہ ممکن ہے۔
در اصل یہ سلسلہ زھرا علوی کا تعارف کے نام سے منتقل ہو گیا ہے۔
میں نے یہ بات کسی اور معنی میں کہی تھی
ذرا غور کریں
نظر تو تعبیر آپ کے اور پیغامات پر بھی پڑی، سو کے قریب آپ کے پیغامات ہو گئے لیکن ابھی تک آپ نے اپنے تعارف کا دھاگہ نہیں کھولا، لگتا ہے یہ کام مجھے ہی کرنا پڑے گا۔
واہ ! زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمال کی شاعری کیڈھل گئی شام، رات آ پنہچی
کھل گئی آنکھ چند خوابوں کی،
چاند پہلو میں میرے آ بیٹھا
چاندنی چار سوُ بکھرنے لگی،
خامشی کا فسوں سِمٹنے لگا
تری تصویر بات کرنے لگی ۔۔
زھرا علوی