د، ذ، ر اور ز سے شروع ہونے والے نام!

فرقان احمد

محفلین
اس لڑی میں ایسے ناموں کی شراکت کی جائے گی جو د، ذ، ر اور ز سے شروع ہوتے ہوں۔ اس لڑی کا باقاعدہ آغاز ہم کیے دیتے ہیں۔

پہلا نام جو ہم شریک کرنا چاہیں گے، وہ ہے،

  • دلاور
 
ہادیہ

محفلین
یہ کیا۔۔۔:eek::eek:
ساری الف ب ایک میں ہی پوری کردیں نا۔۔ :p
ویسے جان کی امان پاؤں تو ایک بات عرض کروں۔۔ الگ الگ تھریڈ بنانے میں مدیر صاحب کیا حکمت پوشیدہ ہے۔۔ :confused2:
جے تنگ کرنا اک چے ای کرلو۔۔:D:p
 
:)
گڑیا، اس طرح ہم کریں تو سب گڈمڈ ہو جائے گا۔ :)
 
فرقان احمد

محفلین
ایسے بھی شروع کرسکتے تھے پہلے الف سے نام ۔۔ نیکسٹ ممبر نے "ب" سے۔۔ پھر نیکسٹ نے "پ" سے۔۔ اسی طرح۔۔ باقی جیسے آپ کو اچھا لگے۔۔ :):):)..
یوں بھی ہو سکتا تھا تاہم اگر کسی نے کتاب مرتب کرنا ہوئی تو اس کے لیے آسانی ہو جائے گی۔ :)
 
Top