دادا جان کی آنکھیں

محمداحمد

لائبریرین
منّا: (دادا جان سے) دادا جان ذرا اپنی آنکھیں تو بند کریں۔

دادا جان: وہ کس لئے؟

منّا: دادا جان! امی کہ رہی تھیں کہ دادا جان کی آنکھیں بند ہوتے ہیں ہمیں بہت ساری دولت ملے گی۔ :disdain:
 
Top