داستان غدر گفتگو دھاگہ

شمشاد

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 21 تا 35 (پہلا باب)
La Alma ۔۔۔ ریختہ صفحہ 36 تا 40

@گلِ یاسمیں ۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 تا 45
 
شمشاد

لائبریرین
یہ ریختہ کا صفحہ نمبر 42 ہے، پچھلے صفحے سے شروع کریں جو "مرزا جواں بخت کی شادی" سے شروع ہوتا ہے۔
 
مطلب کہ اسے ان پیج میں ٹائپ کرنا ہے 41 تا 45 صفحات کو؟
انھیں ان پیج نہیں بلکہ کسی بھی ایپ میں براہ راست اردو یونیکوڈ میں ٹائپ کر سکتی ہیں۔ فی الحال آپ ایک دو صفحات ٹائپ کر لیں اور اس کے بعد اسی دھاگے میں پوسٹ کر دیں۔ اس کے ساتھ اسی دھاگے میں لائبریرین بننے کے لیے بھی پیغام لکھ دیں تب آپ اس لڑی سے جڑے دوسرے دھاگے میں بھی پوسٹ کر سکیں گی۔
اسکین دستیاب - داستان غدر

یہ کر لیں تو پھر آپ کو گوگل ڈاکس پر بھی رسائی دینے کی تدبیر کرتے ہیں۔
ان سب باتوں کے بیچ لائبریری میں خوش آمدید، باضابطہ خوش آمدید آپ کے تعارفی دھاگے پر کرتا ہوں۔
 
صفحات کی تقسیم

محب علوی۔۔۔۔ریختہ صفحہ: 09 تا 13
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 21 تا 35 (پہلا باب)
La Alma ۔۔۔ ریختہ صفحہ 36 تا 40
گل یاسمیں ۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 تا 45
 
گُلِ یاسمیں

جی بہت بہتر۔
رہنمائی کرتے رہئیے۔ ان شا اللہ کافی ٹائم دے سکیں گے اردو کی خدمت کے لئے۔
 
شمشاد

لائبریرین
@گُلِ یاسمیں آپ کا عہدہ چونکہ "لائبریرین" ہو چکا ہے، اس لیے آپ نے جو متن ٹائپ کیا ہے وہ مندرجہ ذیل لڑی میں پوسٹ کر سکتی ہیں۔ پھر مندرجہ بالا جو متن آپ نے پوسٹ کیا ہے، اس کو رپورٹ کر کے حذف کروا دیں۔

کتاب متن کا دھاگہ
اسکین دستیاب - داستان غدر
 
شمشاد

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

محب علوی۔۔۔۔ریختہ صفحہ: 09 تا 13
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 21 تا 35 (پہلا باب)
La Alma ۔۔۔ ریختہ صفحہ 36 تا 40
گل یاسمیں ۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 تا 45 - مکمل
گل یاسمیں ۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 تا 50
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
@گُلِ یاسمیں آپ کا عہدہ چونکہ "لائبریرین" ہو چکا ہے، اس لیے آپ نے جو متن ٹائپ کیا ہے وہ مندرجہ ذیل لڑی میں پوسٹ کر سکتی ہیں۔ پھر مندرجہ بالا جو متن آپ نے پوسٹ کیا ہے، اس کو رپورٹ کر کے حذف کروا دیں۔

کتاب متن کا دھاگہ
اسکین دستیاب - داستان غدر
جی دونوں کام کر دئیے۔
ٹھیک ہے۔ ہم 46 تا 50 لکھتے ہیں۔ اگلی بار چاہئیں تو 10 دے دیجئے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

محب علوی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ: 09 تا 13
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 21 تا 35 (پہلا باب) - مکمل
La Alma ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 36 تا 40
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 تا 45 - مکمل
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 تا 50
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 تا 65
ایس ایس ساغر ۔ ریختہ صفحہ 66 - 80
 
آخری تدوین:
Top