شمشاد
لائبریرین
آپ کے لیے ریختہ صفحہ 136 تا 150 مختص کیئے ہیں۔ہم نے 101 تا 110 لکھ دیا ہے۔
مزید صفحات دیجئے۔
آپ کے لیے ریختہ صفحہ 136 تا 150 مختص کیئے ہیں۔ہم نے 101 تا 110 لکھ دیا ہے۔
مزید صفحات دیجئے۔
بہت بہتر۔آپ کے لیے ریختہ صفحہ 136 تا 150 مختص کیئے ہیں۔
مجھے زبینار والے حصے کے علاوہ سب یاد تھایعنی آپ نے "عینک والا جن" ڈرامہ نہیں دیکھا
ایک جن جس کا نام زکوٹا جن تھا وہی ہر وقت کہتا رہتا ہے "مجھے کام بتاؤ، میں کیا کروں، میں کس کو کھاؤں، زیبینار"
آپ نے تو ساری مذاق کا کباڑا کر دیا
میں لغت بھی نہیں کھنگالی کہ گوگل کے سامنے شرمندہ ہونا پڑے گا۔۔۔۔ہم نے تو لغات کھنگالنے کے بعد پوچھا مطلب کہ شاید ہم اکیلے ہی نا واقف ہوں گے۔ مگر ہم جیسے اور بھی ہیں ۔ یہ جان کر خوشی ہوئی۔
ویسے میری یاداشت مطابق وہ یہ لفظ پہلے بولتا تھایعنی آپ نے "عینک والا جن" ڈرامہ نہیں دیکھا
ایک جن جس کا نام زکوٹا جن تھا وہی ہر وقت کہتا رہتا ہے "مجھے کام بتاؤ، میں کیا کروں، میں کس کو کھاؤں، زیبینار"
آپ نے تو ساری مذاق کا کباڑا کر دیا
کوئی نہیں، یوٹیوب زندہ باد، ایک بار پھر دیکھ کر بچپن کی یادداشت تازہ کر لیں گے اور جملے کی تصدیق بھیویسے میری یاداشت مطابق وہ یہ لفظ پہلے بولتا تھا
"زیبینار! زیبینار!!! مجھے کام بتاو میں کیا کروں میں کس کو کھاوں"
یعنی ایک اور کام شامل ہو گیا میرے کاموں کی فہرست میں۔۔۔۔ بہت بہتر!کوئی نہیں، یوٹیوب زندہ باد، ایک بار پھر دیکھ کر بچپن کی یادداشت تازہ کر لیں گے اور جملے کی تصدیق بھی
جبکہ گوگل نے عینک والا جن کا اشارہ دیا تھا۔۔۔۔ مگر ہمارے خیال میں اس کا کوئی علمی اور ادبی مفہوم ہوتا، اسی نادانی میں مزید نادانیاں ہوئیںمیں لغت بھی نہیں کھنگالی کہ گوگل کے سامنے شرمندہ ہونا پڑے گا۔۔۔۔
جزاک اللہ سس۔ماشاءاللہ بہت خوب!
نئی کتاب شروع ہو گئی اور ہمارے محفلین کا یہ جذبہ، کیا کہنے ہیں۔
گُلِ یاسمیں سس آپ کی برق رفتاری تو قابل رشک ہے۔ ماشاءاللہ کیا ہی خوب اضافہ ہیں آپ ہماری اس محفل میں۔
مقدس تم نے دیکھا؟
اگلی بار تو ہم ضرور ہی بولیں گے یہ لفظ۔۔۔۔۔ مجھے کام بتاؤ میں کون سا صفحہ لکھوں زیبینار! زیبینار!!!!ویسے میری یاداشت مطابق وہ یہ لفظ پہلے بولتا تھا
"زیبینار! زیبینار!!! مجھے کام بتاو میں کیا کروں میں کس کو کھاوں"
اتنا علمی و ادبی لفظ ہم نے سوچا کہ کہاں ہماری سمجھ کی پہنچ میں ہوگا۔۔۔۔ محمد عبدالرؤوف بھیا تو بڑے آدمی ہیں بڑی ثقیل قسم کی اردو بولتے ہیں۔۔۔ ہم کیا جانیں زبینار کیا ہےجبکہ گوگل نے عینک والا جن کا اشارہ دیا تھا۔۔۔۔ مگر ہمارے خیال میں اس کا کوئی علمی اور ادبی مفہوم ہوتا، اسی نادانی میں مزید نادانیاں ہوئیں
اس کتاب کے روح رواں شمشاد ہیں ، میں ساتھ ساتھ کوشش کر رہا ہوں کہ تھوڑا بہت ہاتھ بٹا سکوں۔جی حاضر ہیں محب بھائی۔۔۔
صفحات عنایت فرمائیں۔۔۔
گُلِ یاسمیں کو دستان غدر پر رسائی دے دی ہے۔ اب وہ گوگل ڈاکس میں براہ راست لکھ سکتی ہیں۔ٹھیک ہے میں انھیں وہاں رسائی دیتا ہوں۔
اب آپ مجھے شرمندہ کرنے کے کوشش کر رہی ہیں۔۔۔۔ لیکن میں شرمندہ ہوں گی نہیں کیونکہ آپ تو سہیلی ہیں نا!!!ہم نے صفحہ 136 تا 150 لکھ دئیے ہیں۔
"زیبینار! زیبینار!!! مجھے کام بتاؤ میں کیا کروں ؟؟ میں اب کون سے صفحات لکھوں؟؟؟؟؟
اب آپ مجھے شرمندہ کرنے کے کوشش کر رہی ہیں۔۔۔۔ لیکن میں شرمندہ ہوں گی نہیں کیونکہ آپ تو سہیلی ہیں نا!!!
ماشاء اللہ، خاصی رفتار ہے آپ کی۔ہم نے صفحہ 136 تا 150 لکھ دئیے ہیں۔
"زیبینار! زیبینار!!! مجھے کام بتاؤ میں کیا کروں ؟؟ میں اب کون سے صفحات لکھوں؟؟؟؟؟
یہ کیا بھئی، آج عینی آپی بھی آئی ہیں۔ کہاں ہیں آپ؟ماشاءاللہ بہت خوب!
نئی کتاب شروع ہو گئی اور ہمارے محفلین کا یہ جذبہ، کیا کہنے ہیں۔
گُلِ یاسمیں سس آپ کی برق رفتاری تو قابل رشک ہے۔ ماشاءاللہ کیا ہی خوب اضافہ ہیں آپ ہماری اس محفل میں۔
مقدس تم نے دیکھا؟