ماہی احمد
لائبریرین
ہے نا!!!شرمندہ کرنے کی کوشش؟ یہ کس بات سے سمجھ لیا آپ نے
ہم تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔
اسی لئیے میں شرمندہ ہو بھی نہیں رہی
ہے نا!!!شرمندہ کرنے کی کوشش؟ یہ کس بات سے سمجھ لیا آپ نے
ہم تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔
اس میں بتانے کی کیا ضرورت ہے۔ وہ تو ہمیں پہلے سے ہی علم ہے۔ہے نا!!!
اسی لئیے میں شرمندہ ہو بھی نہیں رہی
مراسلے میٹر کو تکلیف دے رہی ہوں بس!!! ورنہ مجھے پتا ہے کہ آپلوگوں کو سب علم ہےاس میں بتانے کی کیا ضرورت ہے۔ وہ تو ہمیں پہلے سے ہی علم ہے۔
پوچھا اس لئے کہ اگلی بار صرف کوشش نہ کریں۔۔۔ کر کے چھوڑیںہے نا!!!
اسی لئیے میں شرمندہ ہو بھی نہیں رہی
بالکل نہیں پانچ صفحات لے کر ثواب دارین حاصل کریں۔یعنی میں دعا کروں (صفحات تو محفلین ہی مکمل کر دیں گے)
دس صفحات لیے ہیں۔۔۔ جنت کی دعا دیجیے۔۔۔۔بالکل نہیں پانچ صفحات لے کر ثواب دارین حاصل کریں۔
اور ہاں محمل۔۔۔ ماہی ایسی باتیں سیکھانے کے پیسے بھی لیتی ہے۔۔۔۔محمل ابراہیم بھئی کب سے غائب ہو، صفحات کم لینے ہیں تو بات ہو سکتی ہے اور نہیں بھی لینے تو ماہی احمد سے گیدڑ سنگھی سیکھ لو کہ ہر دھاگے میں بغیر صفحات کے بھرپور شرکت کیسے کی جاتی ہے۔
ماشاءاللہ اس کتاب کو تو پر لگے ہوئے ہیں۔
اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک دو اور لائبریرین کو آواز دے لیتے ہیں۔
مومن فرحین آ جاؤ بھئی، اس سے پہلے کہ کتاب ختم ہو جائے۔
کم از کم ماہی سے تو امید نہ رکھیں۔پوچھا اس لئے کہ اگلی بار صرف کوشش نہ کریں۔۔۔ کر کے چھوڑیں
ٹھیک ہے ۔۔۔ نہیں رکھتے۔کم از کم ماہی سے تو امید نہ رکھیں۔
کوئی مسئلہ نہیں فرحین۔میں اس میں۔ بھر پور شرکت کرنا چاہتی تھی پر کچھ مصروفیت ہے ۔۔ اس لیے اگلی کتاب میں لے لوں گی ان شا اللّه
جی شمشاد بھیا یہاں کا راستہ بھلائے نہیں بھولتا۔یہ کیا بھئی، آج عینی آپی بھی آئی ہیں۔ کہاں ہیں آپ؟
مبارک ہو، جلد سمجھ گئی ہیں۔ٹھیک ہے ۔۔۔ نہیں رکھتے۔
ویسے بھی حاصل تو کچھ نہیں ہونا نا۔
اشارہ کافی ہوتا ہے نا۔مبارک ہو، جلد سمجھ گئی ہیں۔
جیسے ہی کچھ فرصت ملتی ہے حاضر ہوتا ہوںایس ایس ساگر
اوشو
محمد عمر
محمل ابراہیم
فرحت کیانی
عبدالصمدچیمہ
عبد الرؤف
مومن فرحین
شعیب گناترا
یہ سب کہاں ہیں؟
بھیا ہمارا ریختہ لنک اوپن نہیں ہورہا ہمارے صفحے 111-115 تک ہیں اگر ممکن ہو تو پلیز ہمارے صفحے ہمیں بھیج بہت شکریہ واٹس ایپ پہکم از کم ماہی سے تو امید نہ رکھیں۔