دانشمندی

رباب واسطی

محفلین
کسی گاوں کا چوھدری اپنے دو مخالفین کی وجہ سے بہت پریشان رہتا تھا
ایک روز ان دونوں مخالفین کی آپس میں لڑائی ہوگئی اور چوھدری ان کی صلح کروانے پہنچ گیا اور ان دونوں کے آپس میں رشتے کروا دئیے
چوھدری جب گھر واپس آیا تو بیٹے نے پوچھا:
بھلا ان کی آپس میں صلح کروانے کی کیا ضرورت تھی؟
چوھدری بولا:
ان کا بے جوڑ رشتہ کروا کر آیا ہوں، اب وہ مجھ سے نہیں بلکہ زندگی بھر آپس میں ہی لڑتے رہا کریں گے
 
Top