قیصرانی بھی تو پاکستانی ہے ناپاکستانی نے کہا:پاکستانی کہاں، ذرا غور سے دیکھیئے یہ اپنے قیصرانی بھائی ہی تو ہیں۔
یہ آپ"عمران"سیریز کے کردار ایکس ٹو کی بات ہو رہی ہے جسے نقاپ پوش کہاجاتا ہے اور آج تک پاکیشیا کی سیکرٹ سروس جس کا یہ سربراہ ہے بھی اس سے نہیں دیکھ پائی لیکن آج محفل کے لوگوں نے اسے دیکھ لیا۔یہ کیا ہے بھئی میں کچھ نہیں سمجھا ۔
مت ماری گئی ہے عوام کی اور کیایہ آپ"عمران"سیریز کے کردار ایکس ٹو کی بات ہو رہی ہے جسے نقاپ پوش کہاجاتا ہے اور آج تک پاکیشیا کی سیکرٹ سروس جس کا یہ سربراہ ہے بھی اس سے نہیں دیکھ پائی لیکن آج محفل کے لوگوں نے اسے دیکھ لیا۔
ویسے آج کل آپ نادان نادان بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔مت ماری گئی ہے عوام کی اور کیا
میں نادان ہوں یا اس گاری کے پیچھے لکھے غلط ایکس ٹو کے پیچھے اتنا بکھیڑا کرنے والےویسے آج کل آپ نادان نادان بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔