دبئی اپریل 2014 ٹور

arifkarim

معطل
سید فصیح احمد کی خواہش پر دبئی اپریل 2014 کی چند تصاویر:
IMG_0001.jpg~original

IMG_0002.jpg~original

IMG_0705.jpg~original

IMG_0728.jpg~original

IMG_0730.jpg~original

IMG_0743.jpg~original

IMG_0750.jpg~original

IMG_0776.jpg~original

IMG_0777.jpg~original

IMG_0779.jpg~original

IMG_0783.jpg~original

IMG_0788.jpg~original

IMG_0792.jpg~original

IMG_0807.jpg~original

IMG_0809.jpg~original

IMG_0812.jpg~original

IMG_0813.jpg~original

IMG_0815.jpg~original

IMG_0816.jpg~original

IMG_0817.jpg~original

IMG_0819.jpg~original

IMG_0820.jpg~original

IMG_0827.jpg~original

IMG_0828.jpg~original

IMG_0834.jpg~original
 

arifkarim

معطل
اگر کسی محفلین کو ایک ساتھ تمام تصاویر پوسٹ کرنے پر اعتراض ہو تو جان لے کہ ہمیں زیک بھائی کی طرح چسکا لگانے کا کوئی شوق نہیں :)
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت اچھی تصاویر ہیں۔ کیا ساری آپ کی کھینچی ہوئی ہیں؟ کیمرہ کون سا تھا اور لینز؟ :)
کینن ای او ایس 70 ڈی
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
سید فصیح احمد کی خواہش پر دبئی اپریل 2014 کی چند تصاویر:

سب سے پہلے ہمارے اچھے عارف بھائی کا بہت بہت بہت شکریہ کہ میرے پیارے ہوم ٹاؤن کی تصاویر لگائیں ، وہ بھی اتنی ڈھیر ساری :) :) (اگرچہ ہوم ٹاؤن کہتے عجیب لگا کیوں کہ یہ وہ ہوم ٹاؤن ہے جسے اپنا کہنے کا کسی بھی خارجی (سعودیہ میں اس کے بجائے لفظ اجنبی استعمال ہوتا ہے) کو حق حاصل نہیں !!
دوسری بات یہ کہ میرا دل کچھ دکھی بھی ہو گیا ، کیوں کہ ان جگہوں سے بہت سی سہانی یادیں وابستہ ہیں ، میرے یاروں کے سنگ گزارے وہ پل جنہیں میں کبھی بھلا نہیں سکتا :) :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
ویسے ایک بات کہوں عارف بھائی ، آپ دبئی مال کا ایکویریئم دیکھنے گئے تو آپ کو اٹلانٹس کا ایکویریئم بھی دیکھنا چاہیئے تھا ، اس کی تصاویر میں کچھ دیر تک لگاتا ہوں :) :)
صائمہ شاہ اپیا آپ بھی اب جب بھی دبئی جاؤ تو اٹلانٹس ہوٹل کا ایکویرئم ضرور دیکھیئے گا ، دیکھنے والی جگہ ہے :)
 

زیک

مسافر
ویسے ایک بات کہوں عارف بھائی ، آپ دبئی مال کا ایکویریئم دیکھنے گئے تو آپ کو اٹلانٹس کا ایکویریئم بھی دیکھنا چاہیئے تھا ، اس کی تصاویر میں کچھ دیر تک لگاتا ہوں :) :)
صائمہ شاہ اپیا آپ بھی اب جب بھی دبئی جاؤ تو اٹلانٹس ہوٹل کا ایکویرئم ضرور دیکھیئے گا ، دیکھنے والی جگہ ہے :)
اٹلانٹس دبئی کا ایکویریم یاد نہیں دیکھا تھا یا نہیں مگر اٹلانٹس باہاماز کا دیکھا ہوا ہے۔
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
اٹلانٹس دبئی کا ایکویریم یاد نہیں دیکھا تھا یا نہیں مگر اٹلانٹس باہاماز کا دیکھا ہوا ہے۔
زیک بھائی آپ کب گئے تھے وہاں ؟ کیوں کہ اب سنا ہے کہ وہ ٹینکس وغیرہ کی صفائی نہیں کر رہے اس لیئے معیار گر رہا ہے ، لیکن اگر آپ species کا موازنہ کریں تو بلا شبہ باہاماس جزیرہ بہت آگے ہے۔ لیکن یہ دبئی اٹلانٹس کا اصل نام The Lost Chambers Aquarium ہے ، اور کافی حد تک دونوں کا اِن ڈور تھیم ملتا جلتا ہے ، دبئی والے میں دیکھنے میں تو کافی species ہیں لیکن تفصیل میں جائیں تو مجھے کافی سٹینڈرڈ یا کہیں کہ محدود سی فہرست نظر آئی میرین لائف کی۔
میں اپ لوڈ کر رہا ہوں میرے پاس کچھ کلپس بھی ہیں ، انہیں ری سائز کر کے دھاگے میں لگاتا ہوں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔
 
Top