دبئی کا آئس کیفے

ساجد

محفلین
363043_69928633.jpg
 
سید زبیر

محفلین
اللہ کی دین ہے ، صحرا میں پانی ، بجلی سب موجود ہے اور ہم اسی پر خوش ہیں کہ ہمارے ہاں چار موسم ہیں ،معدنیات سے بھرے ہوئے پہاڑ ،سونا اگلنے والےمیدان ، نہری نطام والے دریا ، گرم پانی کاسمندر ،ٹھوس اور سیال سونا اور تانبا دینے والے صحرا سب ہیں اور یہ سب کے سب تباہ حال ، اجاڑ ہیں ۔ دریا ہیں تو پانی نہیں ، سمندر ہے تو گدلا کہ مچھلیاں دور بھاگیں ،
اللہ ہماری آنے والی نسلوں پر رحم فرمائے ۔
 
ہمارے پاس صرف ایک چیز نہیں ہے جسے "قومی احساس" کہا جاتا ہے۔ بس یہ نہ ہونا ہی سبب ہے سب کچھ کےخراب ہونے کا۔
 
Top