دبئی کا سفر نامہ

سید رافع

محفلین
غالبا سن 1998 میں پہلی بار دبئی اس وقت جانا ہوا جب مائکروسافٹ نے مجھے انٹرویو کے لیے بلایا۔ انہوں نے مجھے .NET کی ٹیم سے انٹرویو کے لیے بلایا تھا۔ پھر غالبا 2006 میں ایک کمپنی نے ابوظہبی کی ایک بڑی آئیل کمپنی میں کچھ سسٹمز بنانے بھیجا تھا۔ اسکے بعد 2008 میں ایک دفعہ پھر مائکروسافٹ نے مجھے انٹرویو کے لیے بلایا۔ آخری دفعہ 2015 میں جانا ہوا۔ اس وقت دبئی شاپنگ مال کے ایکوریم میں کھینچی گئی ایک تصویر۔

51214908262_68dc96e650_o_d.jpg
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
غالبا سن 1998 میں پہلی بار دبئی اس وقت جانا ہوا جب مائکروسافٹ نے مجھے انٹرویو کے لیے بلایا۔ انہوں نے مجھے کی ٹیم سے انٹرویو کے لیے بلایا تھا۔ پھر غالبا 2006 میں ایک کمپنی نے ابوظہبی کی ایک بڑی آئیل کمپنی میں کچھ سسٹمز بنانے بھیجا تھا۔ اسکے بعد 2008 میں ایک دفعہ پھر مائکروسافٹ نے مجھے انٹرویو کے لیے بلایا۔ آخری دفعہ 2015 میں جانا ہوا۔ اس وقت دبئی شاپنگ مال کے ایکوریم میں کھینچی گئی ایک تصویر۔

51214908262_68dc96e650_o_d.jpg
پھر جاب ملی کہ نہیں مائکروسافٹ میں؟
 

عرفان سعید

محفلین
غالبا سن 1998 میں پہلی بار دبئی اس وقت جانا ہوا جب مائکروسافٹ نے مجھے انٹرویو کے لیے بلایا۔ انہوں نے مجھے کی ٹیم سے انٹرویو کے لیے بلایا تھا۔ پھر غالبا 2006 میں ایک کمپنی نے ابوظہبی کی ایک بڑی آئیل کمپنی میں کچھ سسٹمز بنانے بھیجا تھا۔ اسکے بعد 2008 میں ایک دفعہ پھر مائکروسافٹ نے مجھے انٹرویو کے لیے بلایا۔ آخری دفعہ 2015 میں جانا ہوا۔ اس وقت دبئی شاپنگ مال کے ایکوریم میں کھینچی گئی ایک تصویر۔

51214908262_68dc96e650_o_d.jpg
اس تصویر سے یہ تو پتا چلا کہ آپ محفل کے بزرگوں میں ہیں۔
 
Top