دبلے پتلے جسم کو اسمارٹ بنائیں

عندلیب

محفلین
دبلے پتلے جسم کو اسمارٹ بنائیں

1 بعض لوگ جو بہت دبلے پتلے اور کمزور ہوتے ہیں صحت مند ہونا چاہتے ہیں انھیں چاہئے کہ رات کو سوتے وقت ایک چمچہ تل ، ایک چمچہ خشخاس اور ساتھ عدد بادام چینی ملے دودھ کے ساتھ کھائیں ، تین ہفتوں کے استعمال سے وزن میں خاطرخواہ اضافہ ہوگا اور صحت بہت اچھی ہوجائے گی ۔

2 دبلے لوگوں کو چاہئے کہ ایک عدد میٹھا سیب رات کو چاقوسے چھیل کر قاشیں بناکر چینی یا شیشے کے پلیٹ میں رکھ کر تمام رات باہر ایسی جگہ رکھیں جہاں چاند کی روشنی اور شبنم پڑتی رہے صبح نہار منہ ہاتھ دھونے کے بعد یہ قاشیں کھالیں ۔ چند دنوں بعد جسم میں موٹائی پیدا ہوجائے گی اور چہرے پر تازگی و چمک پیدا ہوگی ۔ ایک ماہ بلا ناغہ استعمال کریں تو بہتر ہے ۔

بشکریہ : روزنامہ اعتماد
 
شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ۔

اب وہ جو موٹے ہیں اور دبلا پتلا ہونا چاہتے ہیں، ان کے لیے بھی کوئی ایسے ہی دو تین آسان سے نسخے لکھ دیں۔
 
dxbgraphics

یہ تل کیا چیز ہے۔ نیز دونوں نسخے ایک ساتھ ہیں یا ایک وقت میں ایک نسخہ کافی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی تِل، وہی جو ریوڑیوں پر لگے ہوتے ہیں۔ پشاور میں تو ان کا استعمال ہے۔
محاورے میں بھی ہے کہ “ان تلوں میں تیل نہیں۔“
 
عندلیب

محفلین
یہ لیجئے تصویر
Sesame+seeds.jpg
 
تیشہ

محفلین
بہت شکریہ۔

اب وہ جو موٹے ہیں اور دبلا پتلا ہونا چاہتے ہیں، ان کے لیے بھی کوئی ایسے ہی دو تین آسان سے نسخے لکھ دیں۔

میں بتاتی ہوں اکثر ایسی خواتین کو جو سُستی کا شکار ہوتیں ہیں اورورزش نہیں کرتیں یا جم ِ جانےکا وقت نہیں ۔۔
بس آسان سا حل ہے ایک پلا پلایا کتاُ انکے پیچھے چھوڑ دیا جائے :battingeyelashes: پھر دیکھے کتنے کم دنوں میں کیسے وزن کم ہوتا ہے ۔۔ بس کچھ دن کتا گلی میں چھوڑدینا چاہئیے ۔۔ یہ آگے آگے ہونگیں کتا پیچھے پیچھے ۔
نا ورزش کی ضرورت رہے گی نا کسی نسخے ٹوٹکے کی ۔ ۔
 
میں بھی اپنے دبلے پتلے جسم کو اسمارٹ بنانا چاہتا ہوں۔ لہذا میں بھی اس فارمولے کو استعمال کروں گا
 
میں بتاتی ہوں اکثر ایسی خواتین کو جو سُستی کا شکار ہوتیں ہیں اورورزش نہیں کرتیں یا جم ِ جانےکا وقت نہیں ۔۔
بس آسان سا حل ہے ایک پلا پلایا کتاُ انکے پیچھے چھوڑ دیا جائے :battingeyelashes: پھر دیکھے کتنے کم دنوں میں کیسے وزن کم ہوتا ہے ۔۔ بس کچھ دن کتا گلی میں چھوڑدینا چاہئیے ۔۔ یہ آگے آگے ہونگیں کتا پیچھے پیچھے ۔
نا ورزش کی ضرورت رہے گی نا کسی نسخے ٹوٹکے کی ۔ ۔

یہ کتا ٹھیک رہے گا
images
 
پھر پتہ ہے کیا ہو گا، انہوں نے گھر سے نکلنا ہی چھوڑ دینا ہے۔ پہلے جو تھوڑا بہت چل لیتی ہیں، اس سے بھی جائیں گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
کُتے کے علاوہ اور کوئی نسخہ بتائیں، ویسے تو گھر میں چوہے اور لال بیگ بھی چھوڑے جا سکتے ہیں جنکو دیکھ کر موٹی سے موٹی عورت بھی چھلانگیں لگ جاتی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

ہاں یہ بھی درُست ہے ۔ مگر ایک آدھ چھلانگ لگانے سے کیا ہوگا :confused: انکا موٹاپا بدستور رہے گا ہی ۔۔
بہتر ہے کتے ُ والا نسخہ آزمایا جائے آدھا گھنٹہ بھی اگر روز کا انکے پییچھے کتا چھوڑا جائے تو قسم سے دو دنوں میں انکا وزن سوکھُ کے تیلا نا ہوا تو میرا نام بدل دیں ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif
بوچھی سے شلیزا ۔۔
 
Top