دراندازی کا بھرپور جواب دیں گے :) بھئی لطف اگیا
ایچ اے خان معطل جون 21، 2013 #3 شمشاد نے کہا: ہاہاہاہا مجھے بھی ان کے بیان سے بہت لطف آیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لطف لینے کا بیان ہے
شمشاد نے کہا: ہاہاہاہا مجھے بھی ان کے بیان سے بہت لطف آیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لطف لینے کا بیان ہے
ایچ اے خان معطل جون 22، 2013 #7 یا شاید وہ بھرپور صاف جواب دیں کہ " ہم کچھ نہیں کرسکتے" یا " اگر کچھ کردیا تو اگے کیا ہوگا؟"
محمود احمد غزنوی محفلین جون 22، 2013 #8 دراندازی سے مراد ہے سیاستدانوں کی فوج کے امور میں در اندازی۔۔۔بیشک ایسی ہر کسی کوشش کہ بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا
دراندازی سے مراد ہے سیاستدانوں کی فوج کے امور میں در اندازی۔۔۔بیشک ایسی ہر کسی کوشش کہ بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا