اراکین سے گزارش ہے کہ جواب میں محض پسندیدگی کے اظہار کے لئے طویل اقتباسات نہ لیا کریں۔ تحریر میں سے اس حصے کو چُن لیا کریں جس پر بات کرنا مقصود ہو۔ مجھے بھی پوری کہانی دوبارہ پڑھنا پڑی :p