درد سینے میں چھپا لیتے ہیں
ظ ظفری لائبریرین اپریل 2، 2012 #3 اہلِ دل یوں بھی نبھا لیتے ہیں درد سینے میں چھپا لیتے ہیں زخم جیسے بھی ملیں زخموں سے دل کے دامن کو سجا لیتے ہیں اپنے قدموں پہ محبت والے آسمانوں کو جھکا لیتے ہیں
اہلِ دل یوں بھی نبھا لیتے ہیں درد سینے میں چھپا لیتے ہیں زخم جیسے بھی ملیں زخموں سے دل کے دامن کو سجا لیتے ہیں اپنے قدموں پہ محبت والے آسمانوں کو جھکا لیتے ہیں