امجد میانداد
محفلین
السلام علیکم،
اساتذہ اکرام کی مہربانی اور عنایت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنی ایک اور پرانی کوشش آپ کی خدمت میں پیش ہے امید ہے اصلاح کی جائے گی تاکہ بندہ کبھی اپنی شاعری کو اپنا سا منہ لے کر کہیں ٹھیک سے شئیر کرنے کے قابل ہو سکے۔

درد
درد پسِ تبسم، تبسم بامِ درد
گوشہ گوشہ درد، دل نامِ درد
گردن گردن پر لہو، کیا تلاشِ مجرم
جذبے، رفیق، رشتے، سب الہامِ درد
پارہ پارہ خواب، بے عکس وجود
ہے زیست بھی گویا جامِ درد
ہزاروں غم ہیں عشق میں لیکن
عشق ہے خود اِک دامِ درد
منزل ہے تُو پر تمہاری سمت
ہر گام ہے جیسے گامِ درد
ٹیگز: محمد اسامہ سَرسَری , مزمل شیخ بسمل , نیرنگ خیال , سید زبیر , زبیر مرزا , نیلم , بھلکڑ , غدیر زھرا , محمد بلال اعظم , مہدی نقوی حجاز , ملائکہ ، محمداحمد ، نمرہ ، سید ذیشان ، فاتح ، محمد یعقوب آسی ، الف عین , محمد خلیل الرحمٰنگوشہ گوشہ درد، دل نامِ درد
گردن گردن پر لہو، کیا تلاشِ مجرم
جذبے، رفیق، رشتے، سب الہامِ درد
پارہ پارہ خواب، بے عکس وجود
ہے زیست بھی گویا جامِ درد
ہزاروں غم ہیں عشق میں لیکن
عشق ہے خود اِک دامِ درد
منزل ہے تُو پر تمہاری سمت
ہر گام ہے جیسے گامِ درد