مانی عباسی
محفلین
سلام ..
لفظ "نہج" کا درست تلفظ کیا هے؟؟؟
ہ سکون میں هے یا هرکت میں؟؟
لفظ "نہج" کا درست تلفظ کیا هے؟؟؟
ہ سکون میں هے یا هرکت میں؟؟
نَہَج بمعنی . طور، طریقہ، انداز، روش، طرز بروزن جگرسلام ..
لفظ "نہج" کا درست تلفظ کیا هے؟؟؟
ہ سکون میں هے یا هرکت میں؟؟
کوئ مثال هے جو اس تلفظ کو واضح کرے........نَہَج بمعنی . طور، طریقہ، انداز، روش، طرز بروزن جگر
ہ متحرک ہے
http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=نہج
کوئی شعر جس میں یہ لفظ استعمال ہوا ہو؟؟نَہَج {نَہَج} (عربی)
نَہَج بمعنی . طور، طریقہ، انداز، روش، طرز بروزن جگر
فِکْری نَہْج {فِک + ری + نَہْج (فتحہ ن مجہول)} (عربی)
عربی زبان سے مشتق صفت فکری کے ساتھ اسی زبان سے مشتق اسم نَہج کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے 1986ء کو "نیاز فتح پوری شخصیت اور فکرو فن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
جمع غیر ندائی: فِکْری نَہْجوں {فِک + ری + نَہ (فتحہ ن مجہول) + جوں (و مجہول)}
اندازِ فکر، سوچ کا انداز،خ فِکری منہاج۔
نَہَجِ سُلُوکی {نَہَجے + سُلُو + کی} (عربی)
(تصوف) راہ طریقت، معرفت کا راستہ۔