عمران القادری
محفلین
درس حدیث ۔ نمبر 17
مومن کی علامات اور صفات
اعوذباللہ من الشیطن الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مومن کی علامات اور صفات
اعوذباللہ من الشیطن الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
’’حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لئے بھی وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ (اور مسلم نے یہ اضافہ کیا یا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اپنے پڑوسی کے لئے۔‘‘
عَنْ أَنَسٍ رضي الله عنه : عَنِ النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله وسلم قَالَ : لَا يُؤْمِنُ أَحَدُکُمْ حَتَّي يُحِبَّ لِأَخِيْهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ.
مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ وزاد مسلم : أَوْ قَالَ لِجَارِهِ.
حوالہ جات:
أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : الإِيْمَانِ، باب : مِنْ الْإِيْمَانِ أَنْ يُحِبُّ لِأَخِيْهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ، 1 / 14، الرقم : 13، ومسلم في الصحيح، کتاب : الإيمان، باب : الدليل علي أن من خصال الإيمان أن يحب لأخيه المسلم ما يحب لنفسه من الخير، 1 / 67، الرقم : 45، والترمذي في السنن، کتاب : صفة القيامة والرقائق والورع عن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم، باب : (59)، 4 / 667، الرقم : 2515، والنسائي في السنن، کتاب : الإيمان وشرائعه، باب : علامة الإيمان، 8 / 115، الرقم : 5016، وابن ماجه في السنن، المقدمة، باب : في الإيمان، 1 / 26، الرقم : 66.