عمران القادری
محفلین
درس حدیث ۔ نمبر 21
مومن کی علامات اور صفات
اعوذباللہ من الشیطن الرجیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
مومن کی علامات اور صفات
اعوذباللہ من الشیطن الرجیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مومن اپنے بھائی کا آئینہ ہے، جب وہ اس میں کوئی برائی دیکھتا ہے تو اس برائی کی اصلاح کر لیتا ہے۔‘‘
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : اَلْمُؤْمِنُ مِرْآةُ أَخِيْهِ إِذَا رَأَي فِيهِ عَيْبًا أَصْلَحَهُ.
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الأَدَبِ وَابْنُ الْمُبَارَکِ.
حوالہ جات:
أخرجه البخاري في الأدب المفرد، 1 / 93، الرقم : 238، وابن المبارک في الزهد، 1 / 485، الرقم : 1378، والعسقلاني في تهذيب التهذيب، 5 / 181، الرقم : 357، والمزي في تهذيب الکمال، 11 / 428، الرقم : 2515، 3256.