میں اپنے توتلے بیٹے سے بولی : بیٹا جہاں ہم جا رہے ہیں نہ وہاں چُپ بیٹھنا بولنا بالکل نہیں۔ بیٹا بولا : تیت ہے لڑکی والوں کے گھر جب لڑکی چائے لے کر آئی تو لڑکا چائے پیتے ہی بولا: "درم ہے درم" لڑکی بھی بولی: "اوئے فُوت مار فُوت "