افواہیں یہ گردش کر رہی ہیں پاکستان پیپلز پاٹی کی مقامی قیادت لطیف آباد بچائو بند کو کمزور کرنے کی سازش کر رہی ہے تاکہ پی پی اپنے اکثریتی علافوں قاسم آباد اور سحرش نگر کو بچا کر سیلابی ریلے کا رخ لطیف آباد کی طرف کرے گی ۔ (وللہ العلم الصواب)
سیلاب سے نمٹنے کے لیے ابھی تیاریاں نامکمل ہیں، حیدرآبادی کے شہریوں کو خود کو محفوظ نہیں سمجھنا چاہیے۔