اس کا جواب آپ کی دوسری لڑی میں بتایا ہے ۔شکریہ۔
دستخط میں ٹیگ نہیں کرنا۔ یہ الگ سوال ہے۔
مراسلہ لکھتے وقت کسی رکن کو کیسے ٹیگ کیسے کرتے ہیں، تاکہ اس کو اطلاع ہو جائے۔
محفلین کے نام سے پہلےسپیس کے بغیر @ لکھنے سے ٹیگ ہو جاتا ہے ۔شکریہ۔
دستخط میں ٹیگ نہیں کرنا۔ یہ الگ سوال ہے۔
مراسلہ لکھتے وقت کسی رکن کو کیسے ٹیگ کیسے کرتے ہیں، تاکہ اس کو اطلاع ہو جائے۔
مکالمات کے دائیں جانب اپنے نام پر کلک کیجیے. دائیں جانب دوسرے نمبر پر دستخط کا آپشن ہے.۱) دستخط کیسے مدون کرتے ہیں؟
@پنجاب اگر یہ کسی محفلین کا نام ہوتا تو اس طرح لکھنے سے ٹیگ ہو جاتا.۲) کسی رکن کو جواب میں ٹیگ کیسے کرتے ہیں؟