تبادلہ خیال دستیاب (Built-in ) فنکشن پر تبصرے

عائشہ عزیز

لائبریرین
PHP:
>>> a = 99
>>> b = 100
 
>>> c = a < b
 
>>> bool (c)
True
 
 
>>> d = a == b
>>> bool (d)
False

احمد بھیا یہ والا جو ہے اس میں آخر پر d کو a اور پھر b کے برابر کیا ہے
یہاں دو دفعہ برابر کا سائن کیوں استعمال کیا؟
اور یہ ایکسپریشن سمجھ نہیں آیا۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
محمداحمد بھائی

PHP:
>>> ageA = 44
>>> ageB = 55
>>> ageC = 66
>>> ageD = 33
>>> min = (ageA, ageB, ageC, ageD)
>>> max = (ageA, ageB, ageC, ageD)

اگر میں اس میں age کو constant numbering کع ساتھ کروں تو ہو جاتا ہے، لیکن اگر ویری ایبلز A,B,C,D کے ساتھ کروں تو نہیں ہوتا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
PHP:
>>> a = 99
>>> b = 100
 
>>> c = a < b
 
>>> bool (c)
True
 
 
>>> d = a == b
>>> bool (d)
False

احمد بھیا یہ والا جو ہے اس میں آخر پر d کو a اور پھر b کے برابر کیا ہے
یہاں دو دفعہ برابر کا سائن کیوں استعمال کیا؟
اور یہ ایکسپریشن سمجھ نہیں آیا۔

اکیلا ایکول ٹو سائن "=" اسائنمینٹ کے لئے استعمال ہوتا ہے۔

PHP:
>>> a = 2

جبکہ دو ایکول ٹو سائن "==" بطور تقابلی عامل (Comparison Operator) استعمال ہوتا ہے۔

PHP:
>>> a = 2
>>> a == 2
True
>>>
 

محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
یہ ہٹا دوں تو یہ آتا ہے

PHP:
>>> ageA = 44
>>> ageB = 55
>>> ageC = 66
>>> ageD = 33
>>> min (ageA, ageB, ageC, ageD)
SyntaxError: multiple statements found while compiling a single statement




میرے پاس تو ٹھیک آ رہا ہے۔ آپ شیل ری اسٹارٹ کرکے چیک کیجے گا۔

PHP:
>>> age1 = 15
>>> age2 = 20
>>> age3 = 25
>>> age4 = 30
>>> min (age1,age2,age3,age4)
15
>>> ageA = 15
>>> ageB = 20
>>> ageC = 30
>>> ageD = 40
>>> min (ageA, ageB,ageC,ageD)
15
>>> ageA = 44
>>> ageB = 55
>>> agec = 66
>>> ageD = 33
>>> min (ageA,ageB,ageC,ageD)
30
>>> min (ageA, ageB, ageC, ageD)
30
>>>
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میرے پاس تو ٹھیک آ رہا ہے۔ آپ شیل ری اسٹارٹ کرکے چیک کیجے گا۔

PHP:
>>> age1 = 15
>>> age2 = 20
>>> age3 = 25
>>> age4 = 30
>>> min (age1,age2,age3,age4)
15
>>> ageA = 15
>>> ageB = 20
>>> ageC = 30
>>> ageD = 40
>>> min (ageA, ageB,ageC,ageD)
15
>>> ageA = 44
>>> ageB = 55
>>> agec = 66
>>> ageD = 33
>>> min (ageA,ageB,ageC,ageD)
30
>>> min (ageA, ageB, ageC, ageD)
30
>>>
چیک کر کے بتاتا ہوں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اب میں نے تصویر بنا دی ہے

Table_zpse04fd94d.png
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اس میں غلطی کیا ہے پہلے لکھا تو غلط شو کیا پھر دوبارہ لکھا تو ٹھیک ہوگیا کیا غلطی ہے اس میں
کوڈ:
>>> name = input("What is your name: ")
What is your name: Khurram
>>> Print ("So your name is ",name)
Traceback (most recent call last):
  File "<pyshell#10>", line 1, in <module>
    Print ("So your name is ",name)
NameError: name 'Print' is not defined
>>> print ("So your name is ",name)
So your name is  Khurram
>>>
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کوڈ:
>>> round(59.6)
60
>>> round(59.5)
60
>>> round(59.4)
59
round فنکشن میں اشاریہ کے بعد اگر ففٹی سے اوپر ہوگا تو اگلا ہندسہ آئے گا اور اگر ففٹی سے نیچے ہوگا تو پچھلا ہندسہ مطلب اگر 59.6 ہو گا تو 60 آئے گا اور اگر 5 سے کم ہوگا تو 59 ہی آئے گا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے اس کی سمجھ نہیں آئی کہ کوما کے بعد والا ہندسہ اگر صفر ہے تو اشارے والے ہندسے کیسے ختم ہوجائے گے

کوڈ:
>>> round(59.3333,2)
59.33
>>> round(59.4444,0)
59.0
>>>
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اس میں غلطی کیا ہے پہلے لکھا تو غلط شو کیا پھر دوبارہ لکھا تو ٹھیک ہوگیا کیا غلطی ہے اس میں
کوڈ:
>>> name = input("What is your name: ")
What is your name: Khurram
>>> Print ("So your name is ",name)
Traceback (most recent call last):
  File "<pyshell#10>", line 1, in <module>
    Print ("So your name is ",name)
NameError: name 'Print' is not defined
>>> print ("So your name is ",name)
So your name is  Khurram
>>>
خرم بھیا اوپر والا ورڈ "پرنٹ" جو ہے ناں اس کا فرسٹ لیٹر اپر کیس میں ہے۔ شاید پائتھون میں ایسا کچھ نہیں ہے کہ فرسٹ لیٹر اپر کیس ہو۔ اس لیے نیچے والا ٹھیک ہے۔
اور ویسے بھی جب ہم اپر کیس کے ساتھ پرنٹ لکھتے ہیں ناں تو اس کا کلر بلیک ہی رہتا ہے جبکہ لوئر کیس میں لکھیں تو اس کا کلر چینج ہو جاتا ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ یہ فنکشن ٹھیک لکھا گیا ہے اور پائتھون میں پہلے سے ڈیفائن ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے اس کی سمجھ نہیں آئی کہ کوما کے بعد والا ہندسہ اگر صفر ہے تو اشارے والے ہندسے کیسے ختم ہوجائے گے

کوڈ:
>>> round(59.3333,2)
59.33
>>> round(59.4444,0)
59.0
>>>
شاید اس لیے کہ جب ہم زیرو تک راؤنڈ کریں گے تو اس کا مطلب ہوگا ہم نے سمپل راؤنڈ کیا ہے۔ باقی محمداحمد بھیا بتائیں
 
Top