دست و گریبان ہیں آپس میں ہم

عادل بٹ

محفلین
دست و گریبان ہیں آپس میں ہم
کوئ نہیں ہے کسی سےبھی کم
ڈھارہےہیں اک دوجے پرہی ستم
کوئ بھی نہیں کرتا کسی کاغم
سنگدل اتنےہوگئےآنکھ نہ ہو نم
لڑتےلڑتےنکل گئےبھرکس اورخم
شامت ایسی آئ کہ نہ آیا دم
چوٹ لگی ایسی روح پہ آئےزخم
حاسدہوتاخودحسدسےبھسم
منزل بھی ہےان کی ذرا مبہم
الله کےہاں نہیں ہوتاکبھی کم
مانگو اسی سےبھرتاوہی شکم
(عادل بٹ)
 
Top