کیا یہ نثر ہی ہے؟ مجھے پوری طرح سے سمجھ آ رہی ہے۔ اس لئے شک ہوا کہ یہ شعر ہے کہ نثرچند سطور احباب کے ذوق کی نذرشبِ فرقت کی ساعت میںفضائوں کا اشارہ ہےکسی کی سرد مہری کادسمبر استعارہ ہے!
واہ جناب بہت خُوب
کسی کی سردمہری کا
دسمبراستعارہ ہے
زبردست!
واہ! اچھی نظم ہے عزیزم۔ مختصر اور خوبصورت
بہت خوب
کیا یہ نثر ہی ہے؟ مجھے پوری طرح سے سمجھ آ رہی ہے۔ اس لئے شک ہوا کہ یہ شعر ہے کہ نثر
جناب نہیں جنابہبہت نوازش جناب!
شاعر اپنے تخیل کو بحر کا پابند کرنے میں کامیاب ہوا ہے
جناب نہیں جنابہ
جناب تو پہلے ہی مونث لفظ ہے آپ نے اِسے جنابہ کر کے مزید مونث کردیا۔
چند سطور احباب کے ذوق کی نذرشبِ فرقت کی ساعت میںفضائوں کا اشارہ ہےکسی کی سرد مہری کادسمبر استعارہ ہے!