دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

سید عمران

محفلین
اس کیلئے سائنسدانوں نے کئی بین الاقوامی فارمز بنائے ہوئے ہیں جہاں سائنس اور اخلاقیات سے متعلق ضابطہ بنایا جاتا ہے۔ یہ اسی کی بدولت ہے کہ کلوننگ کی ٹیکنالوجی عرصہ دراز سے موجود ہوتے ہوئے بھی پوری دنیا میں عام استعمال کیلئے بین ہے۔
کن قباحتوں کی وجہ سے؟؟؟
 
سید عمران

محفلین
قباحت کیسی؟ بین الاقوامی سائنسدان باہم مشاورت سے اس نتیجہ پر پہنچے ہیں کہ کلوننگ کو عام استعمال کیلئے جائز قرار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ یہ اخلاقی طور پر غلط ہے۔
وہی تو پوچھا ہے کہ کن وجوہات کی بنا پر غیر اخلاقی قرار دیا؟؟؟
 
اے خان

محفلین
عرفان خان مرحوم جس جراسک پارک فلم میں آئے تھے اس کا نام جراسک ورلڈ ہے۔ یہ اس فلم سیرز کا چوتھا پارٹ ہے۔
main-qimg-28160ccf0cf9e911bc5c19d230817ec3
میرا پسندیدہ اداکار
 
سید عمران

محفلین
اس کیلئے سائنسدانوں نے کئی بین الاقوامی فارمز بنائے ہوئے ہیں جہاں سائنس اور اخلاقیات سے متعلق ضابطہ بنایا جاتا ہے۔ یہ اسی کی بدولت ہے کہ کلوننگ کی ٹیکنالوجی عرصہ دراز سے موجود ہوتے ہوئے بھی پوری دنیا میں عام استعمال کیلئے بین ہے۔
کیا کلوننگ کی مدد سے انسانی جان بچانے کے منصوبے بھی بند کردئیے گئے ہیں؟؟؟
یعنی انسانی اعضاء مثلاً دل، پھیپھڑے، گردے وغیرہ بنانے کا پروگرام کھٹائی میں پڑ گیا ہے؟؟؟
اسی طرح ہیٔر روٹس کی کلوننگ سے کیا گنجوں کے بال نہیں لگا سکتے؟؟؟
وغیرہ وغیرہ!!!
 
جاسم محمد

جان بچانے کیلئے اعضا کلون کئے جا سکتے ہیں لیکن پورا کا پورا جسم نہیں۔
 
Top