دس کی گنتی پوری کرنی ہے

m.mushrraf

محفلین
اسے لئے میں نے اسے متفرقات کی لڑی میں پرویا۔ لیکن اب میں اسے نہیں دیکھ سکتا مجھے میرے اپنے بنائے ہوئے دھاگے کو دیکھنے کے لئے دس پوسٹس درکار ہیں
 

مغزل

محفلین
اور آتے ہی نفی کے صیغے جمع کرنے شروع کردیے لگتا ہے ۔۔ کسی عالم فاضل کی صحبت میں ہیں۔
ورنہ یہاں تو حق ہو حق ہو کی صدا ہی آتی ہے باطن سے ۔
 

m.mushrraf

محفلین
اسلام و علیکم:
پر کس لیئے کرنی ہے پوری کیا آپ بتا سکتے ہیں

السلام عليكم و رحمة الله و بكراته

در اصل میں نے جب نفی والا سؤال ارسال کیا تو اسے "نثر" میں منتقل کر دیا گیا مگر میں اس زمرہ میں پیغام ارسال کرنا تو درکنار اس کا مشاہدہ بھی نہیں کر سکتا تھا نتیجۃ میں اپنے شروع کئے ہوئے موضوع کو دیکھ سکتا تھا اور نہ نئے پیغام ہی کا اضافہ کر سکتا تھا

تو مجبورا میں نے یہ دھاگہ شروع کیا اور اس میں ک۔چھ پیغامات ارسال کئے اور اس طرح دس کی گنتی پوری ہو گئی

پھر میں نے نفی والے دھاگہ ميں پیغامات ارسال کئے پھر اس دھاگہ میں سے زا‎ئد پیغامات کو حذف کر دیا

یہ ہے سارا قصہ۔ معذرت خواہ ہوں کہ آپ لوگ میری وجہ سے تشویش کا شکار ہوئے

بارك الله فيكم
 

الف نظامی

لائبریرین
اف یہ املا کی غلطیاں
بكراته
برکاتہ
alizakir ذرا دستخط کو تو دیکھ لو:
اُٹھےجو مجاھد تو بولےنصیب
نصرمن اللہ و فتح قریب
 
Top