مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو عثمان بھائ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
66a4a145-d62c-4fd5-9e78-f807613ddfab-bismillah.gif


عثمان بھائی بھی دس ہزاری مبصب پر فائز ہو چکے ہیں۔ اور ڈھیروں مبارکباد کے مستحق ہیں۔

1.png
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عثمان بھائی اپنے کسوٹی پینل کے ساتھ زیک بھائی سے سوال و جواب میں مصروف ہیں۔ اور اپنا گیارھواں ہزار شروع کر چکے ہیں۔
جیت کر آئیں یا جیتا کر۔۔۔ دونوں صورتوں میں ذہن تو تھکا ہو گا نا۔ سو تھوڑا کھانا پینا تو بنتا ہے نا۔ دس ہزار کا منصب بھی حاصل کیا۔
لیجئیے ۔۔۔ کھائیے اور داد دیجئیے۔

image.jpg
 
Top