دشمنیاں

ضیاء حیدری

محفلین
زندگی میں بڑی دشمنیاں پالی ہیں، مگر مزے کی بات یہ ہے کہ اکثر وہ دشمنیاں خود سے ہی تھیں۔ کبھی خوابوں سے، کبھی خواہشوں سے، اور کبھی ان راستوں سے جو ہم نے خود چنے تھے۔ ہم نے ہمیشہ ان دشمنیوں کو انجوائے کیا ہے۔ اب نیند سے ہماری دشمنی چل رہی ہے، اور اس کا سبب دوستی ہے۔
ناجانے کیوں ایسا لگتا ہے دور دیس میں ہمیں کوئی یاد کر رہا ہوگا، وہ یادیں جو دل کو جگائے رکھتی ہیں اور نیند کو دور بھگا دیتی ہیں
 
Top