جزاک اللہ خیرا۔۔۔اب کیا حال ہے؟
اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کامل عطا فرمائے۔ آمین!
شکریہ لاریب دعا کے لیے اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے آمیناللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائیں۔
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔اللہ آپکی زبان مبارک کرے۔۔خوش رہیں۔۔آباد رہیں ۔۔سلامت رہیں۔۔اللہ عزوجل آپ کو صحت کے ساتھ دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔
یہ درست فیصلہ ہے.اللہ اس فیصلہ کو درست ترین بنائے آپ کے لئے اور صحت کامل عطا فرمائے. آمین!جزاک اللہ خیرا۔۔۔
اب طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے ۔۔ناک میں غدود ہے اور سب آپریشن کا کہتے ہیں کہ معمولی سا ہے کروا لیں مگر میں ڈرتا ہوں میرے تایا جی مسعود کو اسی وجہ سے کئی بار آپریشن کروانا پڑا۔۔۔یہ پھر سے ہو جاتی ۔۔۔ہومیو میں اس کا علاج ہے ۔۔میں نے وہ شروع کیا ہوا ہے آپ میرے لیے خاص دعا کریں اللہ صحتیاب کر دے آمین
جزاک اللہ ۔۔۔آپ دعا کرتے رہیں ۔۔ہم مشکور بھی ہوں گے اور آپ کے لیے بھی دعا کریں گے ان شاءاللہیہ درست فیصلہ ہے.اللہ اس فیصلہ کو درست ترین بنائے آپ کے لئے اور صحت کامل عطا فرمائے. آمین!
اب طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے ۔۔ناک میں غدود ہے اور سب آپریشن کا کہتے ہیں کہ معمولی سا ہے کروا لیں مگر میں ڈرتا ہوں میرے تایا جی مسعود کو اسی وجہ سے کئی بار آپریشن کروانا پڑا۔۔۔یہ پھر سے ہو جاتی ۔۔۔ہومیو میں اس کا علاج ہے ۔۔میں نے وہ شروع کیا ہوا ہے آپ میرے لیے خاص دعا کریں اللہ صحتیاب کر دے آمین
شکریہ فہد بھائی آپکی محبت کا اللہ پاک آپ کو ہمیشہ تندرست ہو سلامت رکھے آمین۔۔۔اللہ تعالی، آپک اپنےحفظ و امان میں رکھے اور جلد از جلد شفائے کل عطاء فرمائے اور اس بیماری کو آپ کے گناہوں کا کفارہ بنائے
آمین ثمہ آمین ۔۔۔۔۔