دعا دعائے صحت کی اپیل

تمام احباب کا بہت مشکور ہوں۔مزید دعا کرتے رہیں ۔اپریل کے دوسرے ہفتے میں سب کچھ نارمل کرنے کے لئے سرجری ہو گی ۔وہ چھوٹی سرجری ہے اللہ بہتر کرے گا۔ گاہے بگاہے حاضری دیتا رہوں گا۔
 
الشفاء

لائبریرین

اللہ عزوجل آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین۔۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
تمام احباب کا بہت مشکور ہوں۔مزید دعا کرتے رہیں ۔اپریل کے دوسرے ہفتے میں سب کچھ نارمل کرنے کے لئے سرجری ہو گی ۔وہ چھوٹی سرجری ہے اللہ بہتر کرے گا۔ گاہے بگاہے حاضری دیتا رہوں گا۔
اللہ پاک اپنی دی ہوئی آزمائش سے بڑھ کر آپ کو ہمت اور آپ کو جلد اور مکمل صحتیابی عطاء فرمائے، آمین
 
آخری مراسلے کے لیے تو محفل کو خدا حافظ کرنا ہو گا۔ :arrogant:
کتنے عزیز آخری مراسلہ بھیجے بغیر ہی بچھڑ گئے ۔ ہمارے خاندان میں خدا حافظ کہنے کا رواج نہیں ہے۔ جانے والے کو بھیجنے والے خدا کی حفاظت میں سونپتے ہیں۔ اللہم اغفر لحینا و میتنا و شاہدنا و غائبنا و اجعل قبورہم ریاض الجنۃ و اجعلنا من الصالحین و کفر عنا سئیاتنا انک غفور الرحیم
 
Top